براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

مریم نواز خود کو اور پاپا کو زبردستی ہیرو بنانے کی ناکام کوشش کر رہی ہیں، بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ مریم نواز خود کو اور اپنے پاپا کو زبردستی قوم کا ہیرو بنانے کی ناکام کوشش کر رہی ہیں۔عوامی منصوبے اپنے نام سے منسوب کرنے پر بیرسٹرسیف نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جو لوگ عوام کے ووٹ سے…

فیلڈ مارشل اور امریکی صدر کی ملاقات، ایران اسرائیل کشیدگی پر تفصیلی تبادلہ خیال

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس اور اوول آفس میں ظہرانے پر ملاقات ہوئی جس میں کئی موضوعات پر اہم گفتگو ہوئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق امریکا کی طرف سے ملاقات میں صدر ٹرمپ کے…

صدرمملکت کا آرڈیننس فیکٹری واہ کا دورہ، مختلف شعبوں کا معائنہ کیا

صدرمملکت آصف علی زرداری نے پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ کا دورہ کیا جس دوران مختلف شعبوں کا معائنہ کیا۔صدرمملکت کا چیئرمین پی او ایف واہ لیفٹیننٹ جنرل طاہرحمید شاہ نےاستقبال کیا ، آصف علی زرداری کو پی اوایف واہ کےمختلف پیداواری یونٹس ، فنی…

فیلڈ مارشل کی امریکا آمد پاکستان کی فتح کی دعوت تھی، مشعال ملک

حریت لیڈر یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل کی امریکا آمد پاکستان کی فتح کی دعوت تھی، واشنگٹن میں پاکستان کی گونج پر دشمن تڑپ اٹھا ہے۔اپنے بیان میں مشعال ملک کا کہنا تھا کہ یہ صرف ایک ظہرانہ نہیں، یہ پاکستان کی عزت،…

ایران سے ہمارا مذہبی اور ہمسائیگی کا تعلق،حکومتی مؤقف حق پرمبنی ہے،نواز شریف

سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہےکہ ایران کے معاملے پرحکومت کا مؤقف حق پرمبنی ہے، ایران کے خلاف جارحیت ہورہی ہے، ایران سے ہمارا مذہبی، ہمسائیگی اور ثقافتی تعلق ہے۔لندن میں اپنے اعزاز میں ظہرانے سے خطاب میں نواز شریف…

عظمیٰ بخاری کے شوہر سمیع اللہ کی کامیابی کیخلاف درخواست خارج

لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹربیونل نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری کے شوہر سمیع اللہ کی کامیابی کے خلاف درخواست خارج کردی۔درخواست پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما یاسر گیلانی کی جانب سے دائر کی گئی تھی۔ الیکشن ٹریبونل…

اسرائیل کی کامیابی عالم اسلام کی تباہی کے راستے ہموار کرے گی، لیاقت بلوچ

جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی کامیابی عالم اسلام کی تباہی کے راستے ہموار کرے گی۔لیاقت بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کی شکست خطے میں امن کے قیام کے لیے ضروری ہے، امریکا، اسرائیل اور بھارت گٹھ جوڑ…

پشاور سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس کے ٹریک پر دھماکا

جیکب آباد کے قریب پشاور سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس کے ٹریک پر دھماکا ہو گیا جس کے سبب ٹریک عارضی طور پر بند ہوگیا۔ریلوے انتظامیہ کے مطابق پشاور سے کوئٹہ جانے والی مسافر ٹرین کی 6 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ…

خیبرپختونخوا، تین پہیوں والی گاڑیوں کیلئے الگ جرمانہ سلیب متعارف

خیبرپختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر جرمانوں کا نیا شیڈول متعارف کرا دیا جس میں خاص طور پر تین پہیوں والی گاڑیوں اور کم عمر ڈرائیورز کے لیے الگ سے سلیب شامل کر لیا گیا ہے۔فنانس بل کے مطابق رکشہ،…

نفرت، تعصب اور تنگ نظری کو ہر محاذ پر شکست دینی ہے، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نفرت، تعصب اور تنگ نظری کو ہر محاذ پر شکست دینی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نفرت انگیز تقاریر کے انسداد کے عالمی دن کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نفرت، تعصب اور تنگ نظری کو ہر…