براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا مختلف شعبوں کا دورہ
اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے عدالت کے مختلف شعبوں کا اچانک دورہ کیا ہے۔
قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفرازڈوگر نے اپنے چیمبر جانے سے پہلے ہائی کورٹ کے مختلف شعبوں کا اچانک دورہ کیا، انہوں نے…
عدالت نے پرویزالہٰی کے مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا
لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہٰی کے مقدمات کی تفصیلات کیلئے دائر درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق ندیم نے چودھری پرویز الہٰی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا، عدالت نے پولیس رپورٹ کی…
پی ٹی آئی اور جے یو آئی قیادت کے مابین ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
پاکستان تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مابین ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے جے یو آئی (ف) سےاتحاد کے لئے ٹی اوآرز مانگ لئے، جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ٹی او آرز پربانی پی ٹی آئی سے مشاورت…
اڈیالہ جیل حکام کوعمران خان سے وکالت نامے دستخط کرواکر پیش کرنیکی ہدایت
اسلام آباد ہائی کورٹ نے اڈیالہ جیل حکام کوبانی پی ٹی آئی عمران خان سے وکالت نامے دستخط کرواکر عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت کردی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس انعام امین منہاس نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے اور وکالت ناموں کے…
عمران خان کا 9 مئی مقدمات میں درخواست ضمانتوں کی جلد سماعت کیلئے عدالت سے رجوع
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں درخواست ضمانتوں کی جلد سماعت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔
بانی پی ٹی آئی نے اپنے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کی وساطت سے متفرق درخواستیں دائر کر دیں، عمران خان…
مسلم لیگ(ن) نے سیاست میں بدتمیزی کی بنیاد رکھی: مہربانوقریشی
رہنما تحریک انصاف مہربانوقریشی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن)نےسیاست میں بدتمیزی کی بنیاد رکھی۔
نجی ٹی وی کےپروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مہر بانو قریشی کا کہنا تھا کہ الیکشن میں عوام نےپی ٹی آئی کومینڈیٹ دیا۔
انہوں نے کہا کہ مسلم…
امریکا نے سینئر پاکستانی سفارتکار کو اپنے ملک میں داخلے سے روک دیا
امریکا نے سینئر پاکستانی سفارتکار کو امریکا میں داخلے سے روک دیا۔
سفارتی ذرائع کے مطابق سفارتکار نجی دورے پر لاس اینجلس ایئرپورٹ پہنچے تھے، امریکی امیگریشن حکام نے ان کو امریکا داخلے سے روک دیا۔
ذرائع کے مطابق ماضی میں سینئر پاکستانی…
پتنگ کی ڈور پھرنے سے لڑکی زخمی ہو گئی
پتنگ کی ڈور پھرنے سے 22 سالہ لڑکی زخمی ہوگئی۔
22 سالہ ثانیہ ولد سلطان کو زخمی حالت میں نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ڈور پھرنے کا وقوعہ کوٹ ربنواز میں پیش آیا۔
ثانیہ گھر کی چھت پر موجود تھی کہ کٹی پتنگ کی ڈور اس گردن پر پھر گئی،…
بانی پی ٹی آئی چاہتےہیں کسی کوبھی نہیں کھیلنےدینا: مصدق ملک
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹرمصدق ملک نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی چاہتےہیں کسی کوبھی نہیں کھیلنےدینا۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک کا کہنا تھا کہ آج بانی کی رہائی سےمتعلق ایوان میں نعرے لگائےگئے، مذاکرات کےدوران بھی پی…
قومی اسمبلی میں انتہائی نازیبا نعرے لگائےگئے: قمر زمان کائرہ
رہنما پیپلزپارٹی قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں انتہائی نازیبا نعرے لگائے گئے۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے قمرزمان کائرہ کا کہنا تھا کہ آج جوکچھ ہورہا ہےیہ بھی غلط ہے، ہمارا انتخابی عمل کبھی بھی شفاف نہیں رہا۔…