براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

موجودہ حالات میں راؤنڈ ٹیبل کانفرنس بلا کر سب جماعتوں کوبٹھانا چاہیے: احمد اویس

رہنما تحریک انصاف احمد اویس نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں راؤنڈ ٹیبل کانفرنس بلا کر سب جماعتوں کوبٹھانا چاہیے۔ دنیا نیوز کے پروگرام ’’آن دی فرنٹ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے احمد اویس کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی،( ن) لیگ کا اپوزیشن کے دوران…

پیپلزپارٹی نے سندھ اسمبلی کا خصوصی اجلاس بلانےکا فیصلہ کرلیا

پیپلزپارٹی نے سندھ اسمبلی کا خصوصی اجلاس بلانےکا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق 13مارچ کو سندھ اسمبلی کا خصوصی اجلاس ہوگا ، اجلاس میں متنازعہ کینالز منصوبےپر قرارداد منظور کرائی جائےگی۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ سندھ حکومت ،پیپلزپارٹی…

منفی پروپیگنڈے میں ملوث پی ٹی آئی کے 25 افراد کل جے آئی ٹی طلب

منفی پروپیگنڈے میں ملوث پی ٹی آئی کے 25 افراد کل دوبارہ جے آئی ٹی میں طلب کرلیے گئے۔ ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی نے سلمان اکرم راجا، رؤف حسن، سید فردوس شمیم نقوی، خالد خورشید خان کو طلب کیا ہے، جب کہ میاں اسلم اقبال، محمد حماد رضا، عون…

گوجرہ میں دو بچے نہر میں ڈوب کرزندگی کی بازی ہار گئے

پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل گوجرہ میں دو بچے نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ناخوشگوار واقعہ کبوترانوالہ قبرستان کے قریب راجباہ (چھوٹی نہر) میں پیش آیا جہاں نہاتے ہوئے 2 بچے ڈوب گئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکار…

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کیا ہے، کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوگا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اقتصادی رابطہ…

بلاول بھٹو نے انٹرا پارٹی انتخابات کے انعقاد کیلئے پارٹی کا الیکشن بورڈ تشکیل دے دیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے انٹرا پارٹی انتخابات کے انعقاد کے لیے پارٹی کا الیکشن بورڈ تشکیل دے دیا۔ فوزیہ حبیب کو الیکشن بورڈ کی کنوینئر مقرر کیا گیا ہے جبکہ عامر فدا پراچہ اور سید سبط الحیدر بخاری کو بورڈ کے رکن…

ٹی ٹی پی دہشتگرد تنظیموں کیلئے چھتری ہے،کابل حکام حملوں کی سرپرستی کر رہے ہیں، منیر اکرم

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی دہشت گرد تنظیموں کے لیے چھتری تنظیم بن رہی ہے، ٹھوس شواہد ہیں کابل حکام حملوں کی سرپرستی کر رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے…

کراچی میں گرمی کی شدت 2 سے 3 دن میں کم ہوگی: موسمیاتی تجزیہ کار

موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن نے کراچی سمیت سندھ بھر میں گرم موسم کی شدت میں کمی کا امکان ظاہر کیا ہے۔ جواد میمن کے مطابق شمالی بحیرہ عرب میں اینٹی سائیکلون گرم موسم میں اضافےکا باعث تھا تاہم ہوا کا یہ زائد دباؤ اب مشرق کی طرف بڑھ گیا…

خیبر پختونخوا میں میڈیکل ڈپلومہ امتحانات کے دوران بے انتظامی اور نقل

خیبرپختونخوا فیکلٹی آف پیرا میڈیکل اور الائیڈ ہیلتھ سائنسز کے ڈپلومہ امتحانات میں بے انتظامی کے مناظر دیکھنے کو ملے۔ پشاور، مردان، کرک اور بنوں سمیت کے پی بھر میں میڈیکل ڈپلومہ امتحانات جاری ہیں اور ایسے میں امتحانات کے دوران بے انتظامی…

جس دن میرے پاس اختیارات ہوں گے تو دما دم مست قلندر ہوگا: گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہےکہ اختیارات نہ ہونے کے باوجود اتنے کام ہورہے ہیں اختیارات ہوں گے تو دما دم مست قلندر ہوگا۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری سحری کرنے کیلئے لیاقت آباد پہنچے جہاں پر ان کے ساتھ منتخب نمائندے اور متحدہ قومی…