براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

پنجاب میں پانی کی قلت کے باعث زرعی پیداوار متاثر، بارش نہ ہونے سے قحط کا خطرہ

پنجاب کی زراعت کا 70 فیصد حصہ جنوبی پنجاب پر مشتمل ہے لیکن پانی کی قلت اور بدلتے موسمی حالات نے زرعی پیداوار کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ ماحولیاتی تبدیلیوں نے ملتان سمیت جنوبی پنجاب کو بہت متاثر کیا ہے، بارشوں میں 42 فیصد تک کمی سے جنوبی…

کراچی سے راولپنڈی جانیوالی تیز گام ایکسپریس روہڑی اسٹیشن پر حادثے کا شکار

کراچی سے راولپنڈی جانے والی تیز گام ایکسپریس روہڑی اسٹیشن پر حادثے کا شکار ہوگئی۔ ریلوے ذرائع کے مطابق مسافر ٹرین کی ایک بوگی روہڑی اسٹیشن پر ٹریک سے اترگئی۔حادثے کی اطلاع ملنے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ ریلوےذرائع کا کہنا ہے…

ناکام سیاستدان سیاست چمکانےکیلئے نہروں کے معاملےکو ہوا دے رہے ہیں: احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا کہنا ہےکہ سندھ کا پانی کم کرنےکی بات میں کوئی صداقت نہیں، مین اسٹریم سے باہر ناکام سیاست دان اپنی سیاست چمکانےکے لیے اس معاملے کو ہوا دے رہے ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے…

بنوں کینٹ حملے میں ہلاک 16 دہشتگردوں میں سے 2 افغان شہری نکلے

بنوں کینٹ پر ہونے والے حملے کی تحقیقات میں پیش رفت سامنے آئی ہے، حملے میں شامل 16 دہشت گردوں میں سے 2 حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق بنوں کینٹ پر ہونے والے حملے میں شامل 16 دہشت گردوں میں سے اب تک 2 حملہ آوروں کی شناخت…

وزیراعظم کی بلاول سے ملاقات، دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا معاملہ حل کرنے کی یقین دہانی کرادی

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ملاقات میں دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا معاملہ خوش اسلوبی سے حل کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔ ‎وزیراعظم کی جانب سے بلاول بھٹو زرداری اور وفد کے اعزاز افطار ڈنر کا…

سندھ حکومت کا سرکاری ملازمین کو عید سے قبل رواں ماہ کی تنخواہ دینے کا اعلان

سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کو عیدالفطر سے قبل رواں ماہ کی تنخواہ دینے کا اعلان کردیا۔ محکمہ خزانہ سندھ نے تنخواہوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ صوبے کے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن 21 مارچ کوجاری کرنے کی ہدایت جاری کردیں۔…

اسلام آباد ہائیکورٹ: داڑھی چھوٹی ہونے پر امتحان سے روکنےکیخلاف درخواست پر فیصلہ جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے داڑھی چھوٹی ہونے پر امتحان میں بیٹھنے کی اجازت نہ ملنے کے خلاف درخواست پر تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی نے ہدایات کے ساتھ درخواست مسترد کردی۔ عدالت نے سیکرٹری تعلیم کو 6…

انجکشن پاؤڈر تھا اسکو محلول بنانے میں غلطی ہوئی: وزیر صحت پنجاب

وزیرصحت پنجاب سلمان رفیق نے میو اسپتال لاہور میں انجکشن کے مبینہ ری ایکشن کو انسانی غلطی قرار دے دیا۔ میڈیا سے گفتگو میں میواسپتال میں انجکشن سے ہلاکت کے معاملے سلمان رفیق کا کہنا تھاکہ انجکشن سے ہلاکت انسانی غلطی کی وجہ سے ہوئی، انجکشن…

ذاتی و سیاسی مفاد ایک طرف رکھ کر قومی مفاد مقدم رکھیں، دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کے یکطرفہ فیصلے…

نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر آصف علی زرداری نے جہاں ملک میں معاشی استحکام لانے پر حکومتی اقدامات کی تعریف کی وہیں انہوں نے موسمیاتی تبدیلیوں اور بڑھتی آبادی کے چیلنجز سے مؤثر طریقے نمٹنے…

قومی اسمبلی کے 13ویں اجلاس کا آغاز آج صبح ساڑھے گیارہ بجے ہوگا

قومی اسمبلی کے 13ویں اجلاس کا آغاز آج 11:30 بجے ہو گا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں پرائیویٹ ممبرز ڈے، 46 نکاتی طویل ایجنڈا جاری کردیا گیا،اجلاس میں وفاقی کابینہ کی منظوری کے بغیر نیپرا حکام کی تنخواہوں میں خودساختہ اضافے پر توجہ دلاؤ نوٹس…