براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

ہماری ہمیشہ مفاہمتی پالیسی رہی، ایک پارٹی کے خمیر میں اخلاقی روایات نہیں: عرفان صدیقی

سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ ہماری ہمیشہ سے مفاہمت کی پالیسی رہی ہے، ایک پارٹی کے خمیر کے اندر پارلیمانی جمہوری اور اخلاقی روایات نہیں ہیں۔ سینیٹر عرفان صدیقی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایسی جماعت ہے جس کا پارلیمنٹ میں دم…

ملک کے بیشتر حصوں میں سردی کی لہر برقرار، پہاڑی علاقوں میں موسم شدید سرد رہا

ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی لہر برقرار رہی، پہاڑی علاقوں میں موسم شدید سرد رہا۔ کئی علاقوں میں پارہ نقطہ انجماد سے نیچے گر گیا، لہہ میں پارہ منفی 13، استور میں منفی 6 ریکارڈ کیا گیا، کالام منفی 4، گوپس اور ہنزہ میں منفی 3 رہا، گلگت…

پرائمری سکولوں کے 44 گھوسٹ اساتذہ نوکری سے برطرف

محکمہ سکولز ایجوکیشن نے کارروائی کرتے ہوے پرائمری سکولوں کے 44 گھوسٹ اساتذہ کو نوکری سے برطرف کر دیا۔ برطرفیوں کے آرڈرز ڈائریکٹر سکولز ایجوکیشن لاڑکانہ خلیل مہر نے جاری کئے، برطرف ہونے والوں میں 29 مرد اور 15 خواتین اساتذہ شامل ہیں،…

سپیکر پنجاب اسمبلی کی نوجوانوں کو انتشار سے دور رہنے کی تلقین

سپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت عوام کو سہولیتیں پہنچانے میں سرگرم عمل ہے۔ سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے منچن آباد میں اپنے اعزاز میں منعقدہ افطار ڈنر میں شرکت کی، انہوں نے کہا کہ میاں فدا حسین وٹو اور ان کے…

پنجاب: کالعدم تنظیموں اور خیراتی اداروں کی فہرست جاری

محکمہ داخلہ پنجاب نے کالعدم تنظیموں اور خیراتی اداروں کی فہرست جاری کردی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری فہرست کے مطابق کالعدم تنظیموں میں لشکر جھنگوی،سپاہ محمد پاکستان،جیش محمد، الرحمت ٹرسٹ بہاولپور، الفرقان ٹرسٹ کراچی ،لشکر طیبہ،…

ٹڈاپ کرپش کیس: یوسف رضا گیلانی 3 مقدمات میں باعزت بری

وفاقی اینٹی کرپشن عدالت نے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو ٹڈاپ کرپشن کیس کے 3 مقدمات میں بری کر دیا۔ ٹڈاپ کرپشن کیس کی سماعت وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ کراچی میں ہوئی، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی عدالت میں پیش ہوئے۔ جج نے دوران سماعت…

سلمان اکرم کی بات ساتھ چلنے اور ساتھ چلانے والی نہیں، جے یو آئی سینیٹر

جے یو آئی ف کے رہنما سینیٹر کامران مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ سلمان اکرم راجا نے اتحاد سے متعلق جو بات کی ہے وہ ساتھ چلنے والی اور ساتھ چلانے والی دوستوں کی بات نہیں ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے سینیٹر کامران مرتضیٰ کا کہنا…

سندھ میں سرکاری نوکری کیلئے عمرکی حد میں 5 سال کی رعایت دیدی گئی

حکومت سندھ نے تمام محکموں اور اداروں میں سرکاری ملازمت کے لیے عمر کی حد میں 5 سال رعایت کر دی۔ سندھ کابینہ کی منظوری کے بعد اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاگیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سرکاری ملازمت کے حصول کے لیے عمر کی حد…

کوئٹہ: ہزار گنجی میں گھر میں گیس لیکج کا دھماکا ، ماں بیٹی جاں بحق

ہزار گنجی میں گھر میں گیس لیکج کے دھماکے میں 2 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق ہزار گنجی کے علاقے کلی خزاں کے رہائشی ہمایوں خان کے گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ہمایوں خان کی اہلیہ اور 10 سالہ بیٹی بی بی زویا…

اوور بلنگ اور کرپشن کے الزامات ثابت ہونے پر لیسکو کے کئی افسران برطرف

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو ) کی انتظامیہ نے اوور بلنگ اور کرپشن کے الزام میں متعدد افسران کو سزائیں سنا دیں۔ لیسکو کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کےمطابق ایک ایکسیئن کو ایک سال کے لیے ایس ڈی او بنادیا گیا اور 3 ایس ڈی اوز کو ملازمت سے…