براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
پاکستان کا سلامتی کونسل میں یمن کیلئے مذاکرات اور فوری انسانی امداد پر زور
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یمن کیلئے مذاکرات اور فوری انسانی امداد پر زور دیا ہے۔
جمعرات کو سلامتی کونسل میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا کہ پاکستان کویمن میں بگڑتی صورتحال پر تشویش ہے، یمن تنازع سنگین انسانی،…
سعودیہ، امریکا سمیت 8 ملکوں سے مزید 37 پاکستانی بے دخل، وجہ بھی سامنے آگئی
امریکا، قبرص، سینیگال سمیت 8 ممالک سے مزید 37 پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا گیا، جن میں سے 3 کو بلیک لسٹ ہونے پر کراچی میں حراست میں لے لیا گیا۔
امیگریشن ذرائع کے مطابق امریکا پہنچے ایک پاکستانی کا امیگریشن حکام نے ویزا منسوخ کرکے اسے…
پی ٹی آئی وفد کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی، قائدین اڈیالا جیل سے واپس روانہ
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کو ایک بار پھر بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں مل سکی۔
اسد قیصر اور عمر ایوب پر مشتمل پی ٹی آئی وفد جمعرات کو عمران خان سے ملاقات کیلئے پہنچا لیکن انہیں اجازت نہیں ملی جس کے بعد قائدین…
وزیراعظم نے نوجوانوں کو ہنر اور کھپت کے مطابق تربیتی پروگرامز دینے کے منصوبے کی منظوری دیدی
وزیراعظم شہباز شریف نے نوجوانوں کو ہنر اور کھپت کے مطابق تربیتی پروگرامز دینے کے منصوبے کی منظوری دے دی۔
وزیر اعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق جمعرات کو وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت نیشنل یوتھ امپلائیمنٹ پلان پر جائزہ اجلاس…
وزیراعلیٰ پنجاب کا میو اسپتال کا دورہ، مریضوں کی شکایات پر ایم ایس کو فوری ہٹانےکا حکم
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے میو اسپتال ایکسیڈنٹ اینڈ ایمرجنسی سرجیکل ٹاور کا دورہ کیا تو مریضوں نے شکایات کے انبار لگا دیے، وزیراعلیٰ نے میو اسپتال انتظامیہ کی سخت سرزنش کی اور ایم ایس کو عہدے سے فوری ہٹانےکا حکم دے دیا۔
میو اسپتال کے…
اسلام آبادہائیکورٹ: عدالتی عملےکی رشوت لینےکی شکایات پر جسٹس بابرستارکیجانب سے رجسٹرار کو خط
اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججز تبادلے کے بعد ججز کے ساتھ ٹرانسفر ہو کر آنے والے اسٹاف کی سائلین سے رشوت وصولی کی شکایات سامنے آنے پر جسٹس بابر ستار حرکت میں آگئے۔
جسٹس بابر ستار نے اپنے سیکرٹری کو معاملے کی انکوائری کے لیے رجسٹرار کو…
چنکارا ہرن کے غیرقانونی شکار کے الزام میں سینیٹرعون عباس گرفتار، پی ٹی آئی کا سینیٹ میں احتجاج
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر عون عباس بپی کی گرفتاری پر پی ٹی آئی نے سینیٹ اجلاس میں شور شرابہ کیا اور واک آؤٹ کیا۔
سینیٹ اجلاس میں پی ٹی آئی رہنما اور اپوزیشن لیڈر شبلی فراز نے سینیٹر عون عباس بپی کی گرفتاری کا معاملہ…
اختیار ولی وزیر اعظم کےکوآرڈینیٹر برائے خیبر پختونخوا مقرر
مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کے رہنما اختیار ولی کو وزیر اعظم شہباز شریف کا کوآرڈینیٹر برائے خیبر پختونخوا مقرر کردیا گیا۔
وزیر اعظم آفس نے اختیار ولی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق اختیار ولی کی بطور…
جنید اکبر نے پی ٹی آئی کے اسٹیبلشمنٹ سے رابطوں کا اعتراف کرلیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا (کے پی) کے صدر جنید اکبر نے پی ٹی آئی کے اسٹیبلشمنٹ سے رابطوں کا اعتراف کرتے ہوئےکہا ہےکہ رابطوں پر کوئی شرمندگی بھی نہیں کیونکہ یہ ہمارے اپنے ادارے ہیں۔
اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو…
ریاست مخالف پروپیگنڈےکا الزام، حکومتی جے آئی ٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی سمیت15 ارکان کو طلب کرلیا
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے الزام میں وفاقی حکومت کی جے آئی ٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سمیت 15 ارکان کو طلب کرلیا۔
ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی نے گوہر علی خان، سلمان اکرم راجا، رؤف حسن، فردوس شمیم نقوی، خالد خورشید خان،…