براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
بلوچستان سے 4 افغان دہشتگرد گرفتار، پاکستان میں دہشتگرد کارروائیوں کی منصوبہ بندی کا اعتراف
پاکستانی سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں پاک افغان سرحد کے قریب کامیاب آپریشن کر کے 4 اہم افغان دہشت گردوں کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق 5 مارچ 2025 کو بلوچستان کے علاقے توبہ کاکڑی میں آپریشن کیا گیا جس میں…
جلدبازی میں چلتی ٹرین پر چڑھتی خاتون حادثے سے بال بال بچ گئی
لاہور ریلوے سٹیشن پر چلتی ٹرین میں سوار ہونے کی کوشش کے دوران خاتون حادثے سے بال بال بچ گئی۔
ترجمان ریلویز پولیس کے مطابق لاہور ریلوے سٹیشن پر چلتی ہوئی قراقرم ایکسپریس پر سوار ہونے کی کوشش کے دوران خاتون مسافر پاؤں سلپ ہونے اور توازن…
دہشتگردی کیخلاف پاکستان فرنٹ لائن پر لڑ رہا ہے: وزیر دفاع خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف پاکستان فرنٹ لائن پر لڑ رہا ہے۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ ہم نے شروع کی تھی، مشرف نے دہشتگردی کے خلاف جنگ نہیں کی…
عون عباس بپی کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی ارکان کا سینیٹ اجلاس سے واک آؤٹ
عون عباس بپی کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی ارکان نے سینیٹ اجلاس سے واک آؤٹ کر دیا۔
ڈپٹی چیئرمین سیدال خان ناصر کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس جاری ہے۔
دوران اجلاس سینیٹر عون عباس بپی کی گرفتاری کے خلاف پی ٹی آئی ارکان نے سینیٹ سے واک…
اپوزیشن الائنس میں موجود تمام پارٹیاں ایک پیج پر آ رہی ہیں: عمر ایوب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ اپوزیشن الائنس میں موجود تمام پارٹیاں ایک پیج پر آ رہی ہیں۔
میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی سیاسی پارٹیوں کا ایک ہی ہدف…
ملٹری ٹرائل کیس، آرمی ایکٹ کی شقوں کو غیر آئینی قرار نہیں دیا جا سکتا: سپریم کورٹ بار
سپریم کورٹ آف پاکستان میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کےد وران سپریم کورٹ بار نے تحریری معروفضات میں کہا ہے کہ آرمی ایکٹ کی شقوں کو غیر آئینی قرار نہیں دیا جا سکتا۔
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی…
امریکی صدر کی پاکستان سے متعلق گفتگو دشمن ممالک کے منہ پر طمانچہ ہے: گورنر سندھ
گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر، ڈی جی آئی ایس آئی اور ڈی جی سی کو مبارکباد دی۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہاکہ پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتیں دنیا تسلیم کرتی ہے، امریکی صدر ٹرمپ نے بھی پاک فوج کی صلاحیتوں کو…
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پختونخوا حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا
صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے خیبرپختونخوا حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے لیگی رہنما عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے مجھے کتاب بھجوائی، شاید علی امین گنڈاپور نے یہ کتاب…
سینیٹر فیصل جاوید کو جہاز سے آف لوڈ کرنے پر عدالت سرکاری وکیل پر برہم
پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید کو جہاز سے آف لوڈ کرنے پر سرکاری وکیل پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔
پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ نے جہاز سے آف لوڈ کرنے کے معاملے پر توہین عدالت کی درخواست…