براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
لاہور ہائیکورٹ میں 10 سال بعد خاتون جج کی تقرری، تعداد 2 ہو گئی
لاہور ہائیکورٹ میں تقریباً دس سال بعد خاتون جج کی تقرری کردی گئی، جسٹس عبہر گل خان کی لاہور ہائیکورٹ میں بطور ایڈیشنل جج تقرری کے بعد خاتون ججز کی تعداد 2 ہو گئی۔
لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عبہر گل خان لاہور میں 1972میں پیدا ہوئیں، انہوں نے…
خیبرپختونخوا میں کارخانوں کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کا فیصلہ، کمیٹی قائم
خیبرپختونخوا میں کارخانوں کو ایک بار پھر اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
اعلامیہ کے مطابق محکمہ انڈسٹری خیبرپختونخوا نے 5 ممبران پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی، کمیٹی 5 سالہ انڈسٹریل پالیسی تیار کرنے میں اپنی تجاویز پیس کرے گی۔…
آڈیو لیک کیس: علی امین کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار
آڈیو لیک کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار ہیں۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف آڈیو لیک کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج عبدالغفور…
ساہیوال: فوڈ اتھارٹی کا فیکٹری پر چھاپہ، 1200 کلو جعلی دیسی گھی برآمد
ساہیوال میں دیسی گھی میں جعلسازی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ساہیوال میں مین جی ٹی روڈ الفلاح بینک کے قریب ڈیری مینوفیکچرنگ یونٹ پر چھاپہ مار کر 1200 کلو جعلی دیسی گھی برآمد کر لیا۔
فیکٹری میں جعلی دیسی گھی کی…
سانحہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک: تحقیقات کیلئے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کا دورہ کیا۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے مولانا حامد الحق شہید کے جانشین مولانا عبدالحق ثانی اور بھائی مولانا راشد الحق سے ملاقات کی، وزیراعلیٰ…
وزیراعظم کی نوجوانوں کو تربیتی پروگرامز فراہم کرنے کے منصوبے کی منظوری
وزیراعظم شہباز شریف نے نوجوانوں کو مارکیٹ اور صنعتوں میں درکار ہنر اور کھپت کے مطابق تربیتی پروگرامز فراہم کرنے کے منصوبے کی منظوری دے دی۔
وزیراعظم منصوبے پر عملدرآمد کے عمل کی خود نگرانی کریں گے جبکہ اس حوالے سے ماہانہ جائزہ اجلاس کی…
پاک بحریہ کے جہاز اصلت کی انڈونیشیا میں کثیر القومی بحری مشق کموڈو 25 میں شرکت
پاک بحریہ کے جہاز اصلت نے انڈونیشیا میں کثیر القومی بحری مشق کموڈو 25 میں شرکت کی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک بحریہ کے جہاز اصلت نے بیرون ملک تعیناتی کے دوران انڈونیشیا میں کثیرالقومی بحری مشق کموڈو-25…
پاک افغان سرحد کے قریب آپریشن میں افغانستان سے آنیوالے دہشتگرد گرفتار
بلوچستان میں پاک افغان سرحد کے قریب سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن کے بعد افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کے مزید شواہد سامنے آ گئے۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں افغان دہشتگردوں کے ملوث ہونے میں بتدریج…
ملٹری ٹرائل کیس، آرمی ایکٹ کی شقوں کو غیر آئینی قرار نہیں دیا جا سکتا: سپریم کورٹ بار
سپریم کورٹ آف پاکستان میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کےد وران سپریم کورٹ بار نے تحریری معروفضات میں کہا ہے کہ آرمی ایکٹ کی شقوں کو غیر آئینی قرار نہیں دیا جا سکتا۔
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی…
بلوچستان کانسٹیبلری کو ایف سی میں ضم کر نے کے حوالے سے کمیٹی قائم
بلوچستان کانسٹیبلری کو ایف سی میں ضم کرنے کے حوالے سے کمیٹی قائم کر دی گئی۔
کمیٹی کی سربراہی ڈپٹی انسپکٹر جنرل ایف سی نارتھ کریں گے، کمیٹی میں ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ و قبائلی امور، ڈپٹی کمانڈنٹ بلوچستان کانسٹیبلری شامل ہیں۔
اعلامیہ کے…