براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
سیاست کا مقصد خاندان والوں کونوازنا نہیں ہونا چاہیے: مفتاح اسماعیل
سیکرٹری جنرل عوام پاکستان پارٹی مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ سیاست کا مقصد خاندان والوں کونوازنا نہیں ہونا چاہیے۔
نجی ٹیوی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ حکومت نے ڈونلڈ ٹرمپ کے آنے سے پہلے اپوزیشن سےمذاکرات…
فرنٹیئر کور بلوچستان کا پشین میں آپریشن، 2 دہشت گرد گرفتار
فرنٹیئر کور بلوچستان نے پشین میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 2 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا، دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور بارودی مواد بھی برآمد ہوا۔
ذرائع سکیورتی کا کہنا ہے…
ملک کو اندر سے مضبوط کرنا ہوگا : شاہد خاقان عباسی
سربراہ عوام پاکستان پارٹی شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک کو اندر سے مضبوط کرنا ہوگا۔
نجی ٹی وی کےپروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ امریکا سےآس لگانا کوئی نئی بات نہیں ہے، داعش کےکمانڈرکی گرفتاری پرڈونلڈ ٹرمپ…
دہشتگردی واقعات وفاقی، صوبائی حکومتوں کی ناکامی ہے: حافظ نعیم
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے دہشت گردی کے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی مکمل ناکامی قرار دے دیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ بنوں میں شہریوں کو…
وزیر اعظم کے وفاقی کابینہ ارکان کو قلمدان سونپنے سے قبل صلاح مشورے
وزیراعظم کے وفاقی کابینہ ارکان کو قلمدان سونپنے سے قبل صلاح مشورے جاری ہیں۔
قلمدانوں کا فیصلہ کرنے کے لئے وزیراعظم نے وزراء سے الگ الگ ملاقاتیں کیں، شہبازشریف نے ملاقات کرنے والے وزراء کو ذمہ داریوں سے متعلق آگاہ کر دیا۔
شہبازشریف سے…
رانا ثنا اللہ پولیس اہلکاروں پرگاڑی چڑھانے کے مقدمے میں بری
گوجرانوالہ کی مقامی عدالت نے رانا ثنا اللہ کو مقدمے سے بری کر دیا، وزیراعظم کے مشیرکے خلاف پولیس اہلکاروں پرگاڑی چڑھانے کا کیس تھا۔
گوجرانوالہ میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ کے خلاف پولیس اہلکاروں…
نواز حکومت کا تسلسل برقراررہتا آج ملائیشیا سے آگے نکل جاتے: احسن اقبال
وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہاہے کہ نوازشریف حکومت کا تسلسل برقراررہتا توہم ملائیشیا سےآگےنکل جاتے۔
وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال کا تقریب سےخطاب پی ٹی آئی نےملکی معیشت کونقصان پہنچایا، ہم نےاپنی سیاست قربان کرکےریاست…
امریکی قومی سلامتی کے مشیر کا وزیرخارجہ سے رابطہ، دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی کوششوں کی تعریف
امریکی قومی سلامتی کے مشیر مائیکل والٹز نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی ہے۔
امریکی قومی سلامتی کے مشیر مائیکل والٹز کا نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار سے رابطہ ہوا ہے۔
مائیکل والٹز نے اسحاق ڈار سے گفتگو میں…
لیبیا کشتی حادثے میں ملوث اہم ملزم گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے لیبیا کشتی حادثہ کیس میں ملوث اہم ملزم کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم عثمان خان کو گجرات سے گرفتار کیا گیا ہے اورگرفتار ملزم کا نام وزارت داخلہ کی ریڈ بک میں شامل تھا۔
ایف آئی…
سابق نیول چیف اورسابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی افتخار سروہی انتقال کرگئے
سابق نیول چیف اور سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی افتخارسروہی انتقال کرگئے۔
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ایڈمرل (ر) افتخار احمد سروہی کا انتقال اسلام آباد میں ہوا۔
چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے ایڈمرل (ر) افتخارسروہی…