براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
پی ٹی آئی کی فوج مخالف سوشل میڈیا مہم، بیک چینل مذاکرات کو دھچکا
تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کی جانب سے جاری مہم کے بعد بیک چینل ہونے والے مذاکرات کو دھچکا لگا ہے۔
تفصیلات کے مطابق بیک چینل مذاکرات بحال کرانے کی کوششوں میں مصروف تحریک انصاف کے رہنما پارٹی کے آفیشل ایکس (ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر جاری کیے جانے…
کے پی حکومت کا افغانستان میں وفد بھیجنا غیرسنجیدہ گفتگو ہے: فیصل کنڈی
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبائی حکومت کی جانب سے افغانستان میں وفد بھیجنے کی باتوں کو غیر سنجیدہ قرار دیدیا۔
ایک بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وزیراعظم پشاور آئیں گے ، کے پی حکومت سنجیدہ نہیں،کے پی حکومت کئی ماہ سے 25…
ڈیرہ غازی خان سے ایک ارب 70 کروڑ کی چوری شدہ سرکاری ادویات برآمد
محکمہ صحت پنجاب نے ڈیرہ غازی خان میں کارروائی کرتےہوئے ایک ارب 70 کروڑ روپے مالیت کی چوری شدہ سرکاری ادویات برآمد کرلیں۔
ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کے مطابق ڈرگ کنٹرول ٹیم نے ڈیرہ غازی خان میں سرور والی رورل ہیلتھ سینٹر پر چھاپہ…
عمران کی رہائی کیلئے پی ٹی آئی کے اسٹیبلشمنٹ سے پس پردہ رابطے جاری
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے تحریک انصاف کے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ پس پردہ رابطے جاری ہیں۔
تحریک انصاف کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر جیونیوز کو بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے پی ٹی آئی کے اسٹیبلشمنٹ سے پس…
بلوچستان: کوہلو کے جنگلات میں آگ لگ گئی، وسیع رقبہ لپیٹ میں آ گیا
بلوچستان کے ضلع کوہلو کی تحصیل ماوند کے علاقے دربانی کے پہاڑی سلسلے میں آگ لگ گئی، آگ نے کئی کلو میٹر علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
لیویز اور ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ پر قابو پانے کے لیے کوششیں جاری ہیں تاہم آگ کی شدت میں اضافہ ہوتا…
نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کا آبائی علاقے شانگلہ کا دورہ
نوبیل انعام یافتہ پاکستانی سماجی کارکن ملالہ یوسفزئی ایک روزہ دورے پر اپنے آبائی علاقے شانگلہ پہنچیں، اپنے پرانے گھرکا دورہ کیا اور رشتہ داروں سے بھی ملاقات کی۔
ملالہ یوسفزئی کی شانگلہ کےگاؤں شاہ پور آمد پر خاندان اور اسکول کے بچوں نے…
عمران خان کی رہائی کیلئے پی ٹی آئی کے اسٹیبلشمنٹ سے پس پردہ رابطے جاری ہیں، ذرائع کا دعویٰ
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے پارٹی کے بانی عمران خان کی رہائی کے لیے کوششیں جاری ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر جیونیوز کو…
کابل ائیرپورٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ کو پا ک افغان سرحد سے اسپیشل آپریشن میں گرفتار کیا گیا
پاکستان نے سی آئی اے کی دی گئی معلومات کی بنیاد پر عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کے کمانڈر کو گرفتار کرلیا۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان نے کابل ائیرپورٹ پر حملے کے ماسٹر مائنڈ افغان شہری داعش کمانڈر شریف اللہ کو پاک افغان سرحد سے گرفتار…
پنڈی میں موبائل استعمال کرتے ریلوے لائن کراس کرنے والا شہری ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق
راولپنڈی میں ایک شخص ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا۔
پولیس کے مطابق شہری کی ٹرین کی ٹکر سے ہلاکت کا واقعہ ویسٹریج کے علاقے میں پیش آیا۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ عینی شاہدین کے مطابق ٹرین کی زد میں آنے والا موبائل استعمال کرتے ہوئے…
فیصل واوڈا نے سنسنی پیداکی،کوئی 60 ارب روپےکی کرپشن نہیں ہوئی:عطا تارڑ
وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہےکہ فیصل واوڈا نے سنسنی پیدا کی، کوئی 60 ارب روپے کی کرپشن نہیں ہوئی۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ کا کہنا تھا کہ ایک سال مکمل ہونے پر حکومت پر الزام تراشی کی…