براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

دارالعلوم حقانیہ میں خودکش دھماکا، حملہ آور مولانا حامد سے ملا، ویڈیو سامنے آگئی

گزشتہ روز دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں ہونے والے خودکش حملے کی تحقیقات جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق خودکش حملہ آور کے اعضاء کے نمونے شناخت کیلئے نادرا کو ارسال کر دیے گئے ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ تحقیقاتی ٹیموں نے مختلف مقامات سے سی…

پنجاب: ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ دیہی خواتین کیلئے خصوصی بسیں چلانے کا فیصلہ

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ دیہی خواتین کیلئے خصوصی بسیں چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دیہی خواتین کی ٹرانسپورٹیشن کیلئے انٹر ویلیج ٹرانسپورٹ کا جامع پلان طلب کرلیا اور دور دراز اضلاع میں مرحلہ وار 25 بسوں پر…

وزیراعظم نے 20 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکج کا اجرا کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے 20 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکج 2025 کا اجرا کردیا۔ رمضان ریلیف پیکج کے اجرا کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ پیکج سے 40 لاکھ خاندان اور 2 کروڑ افراد مستفید ہوں گے ، 40 لاکھ مستحق خاندانوں کو ڈیجیٹل…

سی ٹی ڈی کی کارروائی، لاہور کو بڑی تباہی سے بچا لیا

سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے لاہور کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔ سی ٹی ڈی پنجاب نے مختلف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کےد وران لاہور سے 2 فتنہ الخوارج سمیت پنجاب کےمختلف شہروں سے 20 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت…

عمران خان کی اہلیہ سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عدالت طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی احکامات کے باوجود بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بشریٰ بی بی سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کے کیس میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو 4 مارچ کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ…

خیبرپختونخوا حکومت کی ایک سالہ کارکردگی کی رپورٹ جاری

خیبرپختونخوا حکومت نے گزشتہ سال کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی، رپورٹ میں 25 سیکٹرز میں کامیابیوں کا ذکر کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایک سال کے دوران 25 کابینہ اجلاس منعقد ہوئے جن میں 232 پالیسیوں سے متعلق فیصلے کئے گئے ، گزشتہ سال کے دوران…

گلگت بلتستان میں شدید بارشیں، لینڈ سلائیڈنگ، شاہراہ قراقرم بند، لاہور میں بھی بادل برستے رہے

گلگت بلتستان میں شدید بارشیں اور لینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہ قراقرم متعدد مقامات سے بند ہو گئی۔ ایبٹ آباد میں برف باری میں پھنسے سیاحوں کو ریسکیو کرلیا گیا، بالاکوٹ اور گردونواح میں بارش کا سلسلہ دو روز سے جاری رہا، وادی کاغان میں ملحقہ…

سنگجانی جلسہ اور توڑ پھوڑ کے مقدمات میں اسد قیصر کی عبوری ضمانت میں توسیع

انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی کے سنگجانی جلسہ اور توڑپھوڑپر درج مقدمات میں سابق سپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر کی عبوری ضمانت میں15 اپریل تک توسیع کردی۔ انسداددہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اسد قیصر کی ضمانت کی درخواست پر…

مولانا حامد الحق کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت، سکیورٹی کے سخت انتظامات

جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں نماز جمعہ کے بعد خودکش دھماکے میں شہید ہونیوالےمولانا حامد الحق سمیت دیگر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا حامد الحق کی نماز جنازہ ان کے صاحبزادے…

ایسی قبر کھو دینگے جس سے دہشتگردی کا ناسور دوبارہ سر نہیں اٹھائے گا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایسی قبر کھو دیں گے جس سے دہشتگردی کا ناسور دوبارہ سر نہیں اٹھائے گا۔ اسلام آباد میں رمضان پیکیج کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کا قلع قمع کیا جائے گا، اس…