براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
پاکستان بیت المال کا رمضان میں 50 لاکھ افطار باکسز تقسیم کرنے کا اعلان
پاکستان بیت المال نے رمضان المبارک میں 50 لاکھ افطار باکسز تقسیم کرنے کا اعلان کر دیا۔
پاکستان بیت المال وزیراعظم کے خصوصی اقدام کے تحت اپنی سب سے بڑی امدادی مہم کے دوران رمضان المبارک میں ملک بھر میں افطار باکسز تقسیم کرے گا۔
منیجنگ…
پنجاب سندھ کو دیکھ کر اچھے پراجیکٹ لا رہا ہے تو سراہنا چاہئے: شرجیل میمن
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ پنجاب سندھ کو دیکھ کر اچھے پراجیکٹ لا رہا ہے تو سراہنا چاہئے۔
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں سیاسی استحکام آرہا ہے، پاکستان سٹاک…
کراچی میں واٹر ٹینکر ایک اور جان نگل گیا، مشتعل افراد نے ٹینکر جلا دیا
کراچی میں واٹر ٹینکر ایک اور جان نگل گیا۔
گلشن اقبال راشد منہاس روڈ پر واٹر ٹینکر کی ٹکر سے شہری دم توڑ گیا، دوسرا شدید زخمی ہوا، حادثے کے بعد مشتعل افراد نے واٹر ٹینکر کو آگ لگادی، حادثے کی اطلاع پر پولیس اور امدادی ٹیمیں فوری طور پر…
پیپلز پارٹی کو پنجاب میں بحال کرنا ہے، سردار سلیم حیدر
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ ہم نے پنجاب کو فوکس کرنا ہے اور پیپلز پارٹی کو بحال کرنا ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ صدر پاکستان لاہور آئے، انہوں نے مختلف میٹنگز کیں، صدر پاکستان نے…
پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں، بیرسٹر گوہر
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ تحریک انصاف میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں ہے، اسٹیبلشمنٹ سے ایک ہی بار رابطہ ہوا تھا اب کوئی رابطہ نہیں ہے، مقتدرہ سے بھی ہمارے سارے چینلز بند ہیں۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو…
بلوچستان کی 12 ویں اسمبلی کے پہلے پارلیمانی سال کی کارکردگی ایوان میں پیش
بلوچستان کی 12 ویں اسمبلی کے پہلے پارلیمانی سال کی کارکردگی ایوان میں پیش کر دی گئی۔
پارلیمانی سیکرٹری سنجے کمار نے بلوچستان اسمبلی کی سالانہ کارکردگی رپورٹ اسمبلی اجلاس کے دوران ایوان میں پیش کی۔
رپورٹ کے مطابق پہلے سال کے دوران…
رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار جاری
پنجاب حکومت نے رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار جاری کر دیئے۔
چیف سیکرٹری پنجاب نے اوقات کار بارے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے مطابق ہفتہ میں پانچ دن کام کرنے والے دفاتر کے اوقات کار پیر سے جمعرات صبح 9 بجے سہ پہر 3 بجے تک ہوں…
اسحاق ڈار کا وزیر خارجہ آذربائیجان سے رابطہ، وزیر اعظم کے حالیہ دورے پر تبادلہ خیال
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے آذربائیجان کے وزیر خارجہ سے رابطہ کیا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے آذربائیجان کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفون رابطہ کیا، اسحاق ڈار نے وزیر اعظم پاکستان کے حالیہ دورہ آذربائیجان کے دوران…
روس کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے خواہاں ہیں: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان روس کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط بنانے کا خواہاں ہے۔
روس کے اول نائب وزیر برائے توانائی پاول سوروکن ( Mr Pavel Sorokin) نے 6 رکنی وفد کے ساتھ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران…
تیز ترین ڈیلیوری کیلئے2 نئے ای پاسپورٹ پرنٹرز کراچی پہنچ گئے
ای پاسپورٹس بنوانے کے خواہشمند پاکستانی شہریوں کے لیے اچھی خبر، 2 نئے ای پاسپورٹ پرنٹرز کراچی پہنچ گئے۔
ذرائع کے مطابق جرمنی سے 6 نئے ڈیسک ٹاپ پرنٹرز بھی شہر قائد پہنچے، نئے پرنٹرز کی انسپکشن اور ڈیلیوری کے لیے ڈی جی پاسپورٹس جرمنی…