براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
ایوان صدر نے حکومت سے ایک سالہ کارکردگی کی رپورٹ مانگ لی
ایوان صدر نے حکومت سے ایک سالہ کارکردگی کی رپورٹ مانگ لی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر آصف زرداری کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب سے قبل ایوان صدر نے حکومت سے ایک سالہ کارکردگی کی رپورٹ مانگ لی ہے۔
ذرائع کے مطابق صدر اپنے خطاب میں…
بلوچستان میں کل سے ایک اور طاقتور مغربی اسپیل کا الرٹ جاری
صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے بلوچستان میں کل سے ایک اور طاقتور مغربی اسپیل کا الرٹ جاری کردیا۔
پی ڈی ایم اے کے مطابق ایک اور طاقتور مغربی موسمی سسٹم بلوچستان کی جانب بڑھ رہا ہے، یہ سسٹم کل 2 مارچ کو بلوچستان میں داخل ہونے کا امکان…
محکمہ موسمیات نے ماہ رمضان کے دوران بارشوں کی پیشگوئی کردی
کراچی: محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کے آغاز میں ملک بھر میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں 2 اور 3 مارچ کو شدید بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے جب کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک اور بالائی…
نوشہرہ: دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں خودکش حملے کا مقدمہ درج
دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے بعد خارجی راستے میں ہونے والے خود کش دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
دارالعلوم حقانیہ نوشہرہ میں خود کش حملے کا مقدمہ مولانا حامد الحق حقانی کے بیٹے عبدالحق ثانی کی مدعیت میں سی ٹی…
وزیراعظم نے شرح نمو میں پائیدار بہتری کیلئے کاروباری شخصیات سے تجاویز مانگ لیں
وزیراعظم شہباز شریف نے شرح نمو میں پائیدار بہتری کیلئے کاروباری شخصیات اور صنعتکاروں سے تجاویز مانگ لیں۔
جمعہ کو ملک کے ممتاز صنعت کاروں اور کاروباری شخصیات کے وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ کاروباری…
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 خوارج ہلاک
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 خوارج ہلاک ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان میں سکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسد آپریشن کیا۔…
ارمغان کیس میں پولیس کی نااہلی ہے، جو نام آ رہے ہیں وہ ہمارے لیے مسئلہ ہے: کراچی پولیس چیف
کراچی پولیس چیف و ایڈیشنل انسپکٹر جنرل (آئی جی) جاوید عالم اوڈھو نے کہا ہے کہ ارمغان کیس میں پولیس کی نا اہلی ہے کہ اس کام کا علم نہیں ہوا اور کئی افسران کے خلاف کارروائی کی ہے۔
کراچی میں ڈیفنس تھانے میں تقریب سے خطاب میں جاوید عالم…
طالبان حکومت کی مولانا حامد الحق پر خودکش حملے کی مذمت
افغانستان کی طالبان حکومت کی جانب سے دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں مولانا حامد الحق پر خودکش حملے کی مذمت کی گئی ہے۔
افغانستان کی طالبان حکومت کے بیان میں کہا گیا کہ امارت اسلامیہ افغانستان مولانا حامد الحق پر اس حملے کی شدید مذمت کرتی…
ملک میں صنفی بنیاد پر تشدد کے واقعات میں تشویشناک اضافہ، سال 2024 کی رپورٹ جاری
غیرسرکاری تنظیم نے صنفی بنیاد پر تشدد کے واقعات اور سزا سے متعلق سال 2024 کی رپورٹ جاری کردی۔
رپورٹ کے مطابق پاکستان میں صنفی بنیاد پر تشدد کے واقعات میں تشویشناک اضافہ ہوا اور سزا کی شرح انتہائی کم رہی۔
غیرسرکاری تنظیم نے چاروں…
ملک میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ اتوار 2 مارچ کو ہوگا
ملک میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اوقاف ہال پشاور میں ہوا جس کی سربراہی چیئرمین کمیٹی مولانا عبدالخیبر آزاد نے کی۔
اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کا کہنا تھاکہ…