براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی کا ایف آئی اے اوراے این ایف کو مصطفیٰ عامر قتل کیس کی تحقیقات کا حکم

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) اور انسداد منشیات فورس (اے این ایف) کو مصطفیٰ عامر قتل کیس کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی داخلہ میں عبدالقادر پٹیل نے سوال اٹھائے کہ جعل…

دارالعلوم حقانیہ اور مولانا حامد پر حملہ میرے گھر اور مدرسے پر حملہ ہے: فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جمعیت علمائے اسلام (س) کے امیر مولانا حامد الحق کی شہادت پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے مدینہ منورہ سے حافظ سلمان الحق سے رابطہ کیا، انہوں نے حافظ سلمان الحق سے…

مولانا حامد نے خواتین کو تعلیم سے روکنے کو خلاف اسلام قرار دیا تھا: سکیورٹی ذرائع

جمعیت علمائے اسلام سمیع الحق گروپ کے سربراہ مولانا حامد الحق اکوڑہ خٹک میں دارالعلوم حقانیہ میں خود کُش حملے میں شہید ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق ابتدائی اطلاعات کے مطابق خودکش حملہ فتنۃ الخوارج کے دہشت گردوں نے کیا اور خود کُش حملے…

سپریم کورٹ آئینی بینچ میں مزید 5 ججز کا اضافہ، جسٹس منیب، جسٹس منصور اور دو پی ٹی آئی ارکان کی…

سپریم کورٹ میں آئینی بینچ میں مزید پانچ ججوں کے اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں آئینی بینچ میں ججوں کے اضافے پر غور کیا گیا۔ جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ میں آئینی بینچ…

دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں خودکش دھماکا، مولانا حامد الحق سمیت 8 افراد شہید

دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے بعد خارجی راستے میں ہونے والے خود کش دھماکے میں جمعیت علمائے اسلام سمیع الحق گروپ (جے یو آئی س) کے سربراہ اور مدرسے کے نائب مہتمم مولانا حامد الحق حقانی سمیت 8 افراد شہید ہوگئے۔…

افغانستان میں چھوڑے گئے جدید امریکی ہتھیار دہشتگرد پاکستان میں استعمال کر رہے ہیں: ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں چھوڑے گئے جدید امریکی ہتھیار دہشتگرد پاکستان کے اندر استعمال کررہے ہیں۔ دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان نے کہا کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان دیرینہ اور سفارتی…

سندھ حکومت نے زکوٰۃ فنڈ سے 37 اسپتالوں کی مالی امداد کردی

سندھ حکومت نے زکوٰۃ فنڈ سے 37 اسپتالوں کی مالی امداد کر دی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق محکمہ زکوٰۃ سندھ نے اسپتالوں کی مالی مدد کرنے کیلئے 20 کروڑ روپے جاری کردیے۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ 2024 اور 2025 کے بجٹ سے 20 کروڑ روپے جاری کیے…

کوئٹہ: جان محمد روڈ کے قریب دھماکا، 9 افراد زخمی

کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 9 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا کوئٹہ کے علاقے جان محمد روڈ کےقریب ہوا جس کے نتیجے میں 9 افراد زخمی ہوئے۔ پولیس کا کہنا ہےکہ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں…

کراچی کے شہری ڈمپرز کا نشانہ بن رہے ہیں، وزیر ڈبل ڈیکر سے پہلے سنگل بس چلاکر تودکھائیں: حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ شہر کےلوگ ڈمپرز اور ٹینکرز کا نشانہ بن رہے ہیں اور کل ایک وزیر ڈبل ڈیکر کا اعلان کررہے تھے ، پہلے سنگل تو چلا کردکھا دیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم نے کہا کہ یہ ایک دوسرے…

دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، 4 افراد جاں بحق

دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکے سے متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ ڈی پی او نوشہرہ عبدالرشید کا کہنا ہے کہ امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں، دھماکے میں جے یو آئی س کے سربراہ مولانا حامدالحق بھی زخمی ہوئے۔…