براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
کیا آپ ٹرک چلاتی ہیں؟ ‘ٹرک تو میں چلا سکتی ہوں‘، ساتھی جج کے سوال پر جسٹس مسرت کا جواب
سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیس کے دوران جسٹس مسرت ہلالی اور دیگر ججز کے درمیان دلچسپ مکالمے ہوئے۔
سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت ہوئی جس دوران سول…
پاکستان میں 2024 میں جمہوریت تنزلی کا شکار رہی
پاکستان کی جمہوریت کی درجہ بندی 2024 میں ہونے والے عام انتخابات میں پولنگ کے عمل کے دوران ہونے والے پرتشدد واقعات اور سیاسی انتشار کی وجہ سے کم ہو گئی۔
اکانومسٹ انٹیلیجنس یونٹ (ای آئی یو) کی نئی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی جمہوریت کی درجہ…
شہباز حکومت میں ملک سے 20 لاکھ لوگ ہجرت کرچکے ہیں: مزمل اسلم کا دعویٰ
مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے موجودہ حکومت میں لاکھوں افراد کے ملک چھوڑنے کا دعویٰ کردیا۔
ایک بیان میں مزمل اسلم نے کہا کہ شہباز شریف حکومت میں ملک سے 20 لاکھ لوگ ہجرت کرچکے ہیں، جب پڑھے لکھے تربیت یافتہ لوگ ملک چھوڑ چکے تو کیا…
سندھ کابینہ نے کراچی کیلئے ڈبل ڈیکر بسوں کی منظوری دیدی
سندھ کابینہ نے کراچی کے لیے ڈبل ڈیکر بسوں اور مزید الیکٹریکل بسوں کی پروکیورمنٹ کی منظوری دیدی۔
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سندھ کابینہ نے اینٹی نارکوٹکس کو آٹو میٹڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، کابینہ…
جنرل ساحر شمشاد سے نائب ازبک وزیر دفاع کی ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی ساحر شمشاد مرزا سے ازبکستان کے نائب وزیر دفاع نے ملاقات کی ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ازبکستان کے نائب وزیرِ دفاع میجر جنرل برخانوف احمد جمالووچ جوائنٹ سٹاف ہیڈکوارٹرز…
گلگت: تیز رفتار کار کی ٹکر سے 3 طالبات جاں بحق، ایک زخمی
تیز رفتار کار کی ٹکر سے 3 طالبات جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق گلگت میں بسین تھانے کے قریب سکول کی بچیاں سڑک کراس کر رہی تھیں کہ تیز رفتار گاڑی کی زد میں آگئیں، زخمی بچیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں تین زخموں کی تاب…
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔
جماعت اسلامی لاہور کے امیر ضیاء الدین انصاری نے ایڈووکیٹ چودھری ذوالفقار علی کے وساطت سے درخواست عدالت عالیہ میں دائر کی، درخواست میں وفاقی حکومت، الیکشن…
6 ملکوں سے مزید 67 پاکستانی ڈی پورٹ، 5 گرفتار
موریطانیہ، ملائیشیا اور امارات سمیت 6 ملکوں سے مزید 67 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ جبکہ 5 کو پاکستان پہنچنے پر گرفتار کر لیا گیا۔
امیگریشن ذرائع کے مطابق بے دخل کیے گئے 5 مسافروں کو کراچی میں انسدادِ انسانی سمگلنگ سرکل کے حوالے کر دیا گیا ہے۔…
خیبرپختونخوا حکومت کا امسال بھی رمضان اور عید پیکیج دینے کا اعلان
خیبرپختونخوا حکومت نے رواں سال بھی رمضان اور عید پیکیج دینے کا اعلان کیا ہے۔
اس حوالے سے مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے امسال بھی رمضان اور عید پیکیج دینے کا فیصلہ کیا ہے، یہ پیکیج صوبے کے مستحق…
نااہلی سے متعلق کیس: الیکشن کمیشن کی جمشید دستی کو جواب جمع کرانے کی ہدایت
الیکشن کمیشن نے نااہلی سے متعلق کیس میں جمشید دستی کو جواب جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔
الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی، ممبر سندھ الیکشن کمیشن نثار درانی کی سربراہی میں تین…