براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

اپوزیشن رہنماؤں کی سندھ میں سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں، تحریک میں شمولیت کی دعوت دی

اپوزیشن رہنماؤں کی سندھ میں سیاسی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی سربراہی میں وفد نے سندھ ترقی پسند پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر قادر مگسی سے ملاقات کی۔ دوسری جانب اسد قیصر کی سربراہی میں…

وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ چیلنج

وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ عدالت عالیہ میں چیلنج کردیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج بورڈ کی سابق چیئرپرسن رائنا سعید و دیگر نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا اور سات فروری 2025 کا نوٹیفکیشن عدالت میں چیلنج…

اشتہارات ڈاکٹروں کے پیشے کو زیب نہیں دیتے: خواجہ آصف کا مشورہ

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اشتہار لگانا ڈاکٹروں کے پیشے کو زیب نہیں دیتے۔ سیالکوٹ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہناتھا کہ سارے شہر میں ڈاکٹروں کے اشتہار لگے ہیں، کسی دور میں پنجابی فلموں کے ایسے…

اڈیالہ جیل میں عمران اور بشریٰ کے ماہانہ اخراجات میں اضافہ

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کے ماہانہ اخراجات میں اضافہ ہوگیا۔ جیل ذرائع کاکہنا ہے اب تک صرف ان کے کھانے پینے پر ایک کروڑروپے سے زیادہ رقم خرچ کی جاچکی ہے اور اب بشریٰ بی بی کے جیل میں آنے کے بعد اس مد میں مزید اضافہ…

پنجاب میں فوجداری قوانین کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے صوبے میں فوجداری قوانین کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ترجمان صوبائی محکمہ داخلہ کے مطابق فوجداری قوانین تبدیل کرنے کے لیے قانونی اصلاحات کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جس کی سربراہی ڈی آئی جی کامران عادل کریں گے جب کہ کمیٹی قوانین…

کراچی: ٹینکر جلانے کے تیسرے مقدمے میں بھی آفاق احمد کی ضمانت منظور ، آج رہائی کا امکان

مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کی ایک اور مقدمے میں ضمانت منظور کرلی گئی جس کے بعد ان کی آج شام تک رہائی کا امکان ہے۔ کراچی کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غربی کی عدالت میں چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کے خلاف ٹینکر…

کراچی: گھر یلو جھگڑے کے دوران 4 بہنوں نے صفائی کیلئے استعمال ہونیوالا بلیچ پی لیا

گھر میں جھگڑے کے دوران 4 بہنوں نے صفائی کے لیے استعمال ہونے والا بلیچ پی لیا۔ پولیس کے مطابق اورنگی ٹاؤن سیکٹر 14 کے گھر میں زہریلی چیز پینے سے 4 خواتین کی حالت غیر ہوگئی جنہیں فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ حکام نے…

لاہور: چوری کے شبے میں 2 رکشہ ڈرائیور بھائیوں کا اغوا اور بہیمانہ تشدد، 5 ملزمان گرفتار

راوی روڈ پر 5 افراد نے سامان چوری کر نے کے شبے میں 2 رکشہ ڈرائیور بھائیوں کو اغوا کرکے تشدد کا نشانہ بنایا۔ ترجمان سٹی پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کو شبہ تھا کہ رکشہ ڈرائیور بھائی راوی روڈ کی سبزی میں ان کافروٹ چوری کررہے ہیں۔ پولیس…

گورنر سندھ نے قومی کرکٹ ٹیم کو ایک سال کیلئے معطل کرنے کا مشورہ دیدیا

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پاکستان ٹیم کی بہتری کیلئے پوری ٹیم کو ایک برس تک معطل کردینے کا مشورہ دے دیا۔ لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ ٹیم کو بہتر بنانے کی ضرورت پڑے تو اسے ایک برس تک معطل…

9 مئی کے پرتشدد واقعات کی رپورٹ سے پرویز الٰہی اور شاہ محمود کے نام غائب

9 مئی 2023 کو مبینہ طور پر تشدد کیلئے اکسانے کے معاملے پر نگران حکومت کی جانب سے تشکیل دی گئی کابینہ کمیٹی کی رپورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الٰہی اور ڈپٹی چیئرمین شاہ محمود قریشی کے نام شامل نہیں ہیں۔…