براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
مغربی ہواؤں کا سسٹم بلوچستان میں داخل ،کوئٹہ سمیت بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش
مغربی ہواؤں کا سسٹم بلوچستان میں داخل ہوگیا جس کے بعد کوئٹہ سمیت صوبے کے بیشترعلاقوں میں موسلادھار بارش ہوئی ہے۔
منگل کی صبح چمن سمیت گردونواح میں بھی موسلادھار بارش ہوئی جبکہ بالائی علاقوں میں کہیں ژالہ باری تو کہیں برفباری ہوئی ہے۔…
کراچی: نارتھ ناظم آباد میں تعمیراتی کام کے دوران 2 مزدور سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق
کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں تعمیراتی کام کے دوران 2 مزدور سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہوگئے۔
پولیس حکام کے مطابق تعمیراتی کام کے دوران ایک مزدور کا پاؤں سلپ ہوا اور سیوریج لائن میں جاگرا اسے بچانے کے لیے دوسرا مزدور نیچے اترا…
تحریک انصاف نے پانی کے مسئلے پر سندھ کی حمایت کر دی
پاکستان تحریک انصاف نے پانی کے مسئلے پر سندھ کی حمایت کر دی۔
پیر کو محمود اچکزئی کی سربراہی میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قادر مگسی اور ایاز لطیف پلیجو سے ملاقاتوں میں سلمان اکرم راجہ اور اسد قیصر نے پانی کے مسئلے پر سندھ کی حمایت کا…
بھارتی میڈيا چیمپئنز ٹرافی سے متعلق جھوٹا اور من گھڑت پروپيگنڈا کر رہا ہے: عطااللہ تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نےکہا ہےکہ بھارتی میڈيا چیمپئنز ٹرافی سے متعلق جھوٹا بے بنیاد اور من گھڑت پروپيگنڈا کر رہا ہے۔
ایک بیان میں عطااللہ تارڑ نےکہا کہ یہ سب بھارتی کرکٹ بورڈ کی ایما پر کیا جا رہا ہے جسے پاکستان میں آئی سی سی…
کراچی میں نیٹی جیٹی پل پر ٹریلر کی ٹکر سے باپ بیٹا جاں بحق
کراچی میں نیٹی جیٹی پل پر ٹرالر کی کار کو ٹکر سے باپ اور بیٹا جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق نیٹی جیٹی پل پر ٹرالر نے گاڑی کو ہٹ کیا جس کی زد میں آکر ایک رکشا اور موٹر سائیکل بھی تباہ ہوگئی۔
حادثہ اتنا شدید تھا کہ گاڑی پل سے نیچے…
لاہور میں ہارس اینڈ کیٹل شو کی اختتامی تقریب، وزیراعلیٰ مریم اور آرمی چیف کی شرکت
لاہور کے فورٹریس اسٹیڈیم میں ہارس اینڈ کیٹل شو 2025 کی رنگا رنگ اختتامی تقریب ہوئی۔
اختتامی تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بطور میزبان اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔
تقریب میں معروف گلوکار راحت فتح علی…
کراچی حیدرآباد موٹروے کی تعمیر نو پرکام کر رہے ہیں: احسن اقبال
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہےکہ کراچی حیدرآباد موٹروے کی تعمیر نو پرکام کر رہے ہیں، سکھر حیدرآباد موٹروے اس سال شروع کرنے کو ترجیح بنایا ہے۔
کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے…
ضلع خیبرکے علاقے باغ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 10 خوارج ہلاک ہوگئے
خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے باغ میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 10 خوارج ہلاک ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن 23 اور 24 فروری کی درمیانی شب خوارج کی موجودگی کی اطلاع پرکیا گیا۔
آئی ایس پی آر کا کہنا…
مرڈر آف ہسٹری کتاب میں درج ہے ہمارے نصاب میں تاریخ کتنی غلط لکھی گئی: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمارے تعلیمی نظام کو بہترکرنےکی ضرورت ہے، 80 کے عشرے میں ہماری تاریخ مسخ کی گئی، مرڈر آف ہسٹری نامی کتاب میں درج ہے کہ نصابی کتابوں میں تاریخ کتنی غلط لکھی گئی۔
سیالکوٹ کے گورنمنٹ خواجہ صفدر میڈیکل کالج…
وفاقی حکومت نے ڈپٹی رجسٹرار توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی
وفاقی حکومت نے ڈپٹی رجسٹرار توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی۔
وفاقی حکومت کی درخواست میں جسٹس منصورعلی شاہ اور جسٹس عقیل عباسی کا 27 جنوری کا فیصلہ کالعدم قراردینے کی استدعا کی گئی ہے۔
درخواست میں کہا گیا…