براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس 28 فروری کو طلب
وفاقی حکومت ملک بھر میں ایک ساتھ رمضان المبارک کے انعقاد کیلئے کوشاں ہے۔
رمضان المبارک 1446ء ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ترجمان وزارت مذہبی امور نے کہا کہ رمضان المبارک…
فیک نیوز سے نمٹنے کیلئے جامع لائحہ عمل مرتب کرنا ضروری ہے: عطا تارڑ
وفاقی وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ فیک نیوز سے نمٹنے کیلئے عالمی سطح پر جامع لائحہ عمل مرتب کرنا ضروری ہے۔
ریاض میں سعودی میڈیا فورم 2025 کے زیراہتمام مباحثے میں اظہار خیال کرتے ہوئے عطا اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ غلط معلومات اور…
حراسگی کے ملزم کی نوکری سے جبری ریٹائرمنٹ کیخلاف درخواست خارج
سپریم کورٹ نے حراسگی کے ملزم کی نوکری سے جبری ریٹائرمنٹ کے خلاف درخواست خارج کردی۔
سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے 9 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔
عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ…
ہم رکنے والے نہیں، ملک گیر تحریک شروع کریں گے: سلمان اکرم راجا
پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ ملک گیر تحریک شروع کریں گے، ہم رکنے والے نہیں ہیں۔
پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ ہم جمہوریت کے لیے تاریخی جہدوجہد کر رہے ہیں، پارٹی کے کچھ…
پاکستان اور قطر کا انسداد منشیات بارے باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور قطر کے مابین انسداد منشیات بارے باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے قطر کے سفیرعلی مبارک علی عیسی الخطیر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون…
ظاہر پیر کے قریب بس کی رکشہ کو ٹکر، 4 افراد جاں بحق، 7 زخمی
ظاہر پیر کے قریب بس کی رکشہ کو ٹکر سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل خانپور کے علاقے ظاہر پیر میں افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، حادثہ کے بعد مسافر بس روڈ سے نیچے اتر گئی، حادثے میں 4 مسافر…
وزیراعلیٰ پنجاب کا الیکٹرک بس میں سفر، مسافر خواتین سے گفتگو بھی کی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے الیکٹرک بس میں سفر کیا، بس میں سوار خواتین سے گفتگو بھی کی۔
مریم نواز نے کہا ان بسوں کی 24 گھنٹے کیمروں کی مدد سے مانیٹرنگ کی جائے گی تاکہ بس میں خواتین کیساتھ ہونے والے ہراسانی کے واقعات کو ختم کیا جا سکے۔…
لاہور ہائیکورٹ بہاولپور بنچ میں مقدمات کی بذریعہ ویڈیو لنک سماعت کا آغاز
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے سائلین اور وکلا سے کیا گیا ایک اور وعدہ پورا کردیا، چیف جسٹس عالیہ نیلم کے حکم پر لاہور ہائیکورٹ بہاول پور بنچ میں مقدمات کی بذریعہ ویڈیو لنک سماعت کا آغاز کر دیا گیا۔
جسٹس طارق سلیم شیخ اور…
اوچت میں کانوائے پر فائرنگ میں ملوث 10 دہشتگرد گرفتار کر لئے گئے
اوچت کے مقام پر کانوائے پر فائرنگ کے واقعے میں ملوث 10 دہشت گرد گرفتار کر لیے گئے۔
پولیس حکام کے مطابق دہشت گردوں کو کرم کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا ہے، گرفتار دہشت گردوں کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
حکام کا کہنا ہے…
خیبرپختونخوا حکومت نے کرم میں دہشتگردوں کے سروں کی قیمت مقرر کردی
خیبرپختونخوا حکومت نے کرم میں دہشت گردوں کے سروں کی قیمت مقرر کر دی۔
حکومت کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق 4 مبینہ دہشت گردوں کے سروں کی قیمت 34 کروڑ روپے مقرر کی گئی ہے۔
اعلامیہ کے مطابق دہشت گرد کاظم کے سر کی قیمت دس کروڑ روپے،…