براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

پاک فوج ملکی سلامتی، استحکام اور ترقی کی ضامن ہے: گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ پاک فوج پاکستان کی سلامتی، استحکام اور ترقی کی ضامن ہے، اگر آج ہماری فوج نہ ہوتی تو ہمارا حال عراق، لبنان اور شام سے بھی بدتر ہوتا۔ برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ میں خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران خان…

غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں کے ساتھ ناروا سلوک کے دعوے غلط ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں کے ساتھ ناروا سلوک کے دعوے غلط ہیں۔ افغان ناظم الامور کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی وطن واپسی کے منصوبے پر افغان ناظم الامور کے…

ملتان اور رحیم یار خان میں ٹریفک حادثات سے 9 افراد جاں بحق

ملتان اور رحیم یار خان میں ہونے والے ٹریفک حادثات میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق رحیم یار خان میں قومی شاہراہ پر بس اور رکشے میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوئے۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ قومی…

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں ہوگا

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں ہوگا۔ وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 28…

کراچی: آن لائن ڈرائیونگ لائسنس کے رجحان میں اضافہ، ایک لاکھ افراد نے آن لائن لائسنس لے لیا

ڈرائیونگ لائسنس برانچ کے آن لائن ہونے کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد نے لائسنس کا آن لائن حصول شروع کردیا۔ ڈی آئی جی لائسنسنگ اقبال دارا نے بتایا کہ ڈرائیونگ لائسنس کی آن لائن تجدید اور انٹرنیشنل پرمٹ کے اجراء میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔…

حکومت نے کوئی آفر نہیں کی، عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے این آر او لینا چاہتے ہیں: رانا ثنا

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے حکومت نے عمران خان کو کوئی پیشکش نہیں کی البتہ عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے این آر او لینا چاہتے ہیں۔ نجی ٹی وی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا بانی پی ٹی…

مالی سال 2024 میں حکومتی ملکیتی اداروں کا اوسط خسارہ 851 ارب روپے رہا

پاکستان کی حکومتی ملکیتی اداروں کا سال 2024میں اوسط خسارہ 851 ارب روپے رہا، بڑے خسارے والے حکومتی ملکیتی اداروں میں سرفہرست نیشنل ہائی وے اتھارٹی( این ایچ اے) کا خسارہ 295ارب50کروڑ روپے ہے۔ وزارت خزانہ نے حکومتی ملکیتی اداروں سے متعلق…

کراچی میں ڈمپر اور ٹریلر کی ٹکر سے مزید 2 افراد جان سے گئے

کراچی میں رات گئے ڈمپر اور ٹریلر کی ٹکر سے 2 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ کراچی کے علاقے ملیر کورٹ کے قریب ٹریلر کی ٹکر سے ایک شہری جان سے گیا اور ایک زخمی ہوا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق موٹرسائیکل سوار کی شناخت عامر اور زخمی کی…

بارکھان میں بس سے اتار کر 7 مسافروں کے قتل کا مقدمہ نامعلوم افراد کیخلاف درج

بلوچستان کے ضلع بار کھان میں بس سے اتار کر 7 مسافروں کو قتل کرنے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق بارکھان کے علاقے رڑکن میں گزشتہ شب کوئٹہ سے فیصل آباد جانے والے مسافر بس کو دہشت گردوں نے روک کر 7…

طویل عرصے بعد پنجاب اور کے پی کے مختلف شہروں میں بارش، خشک سالی کا خاتمہ

پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں طویل عرصے بعد تیز بارش ہوئی ، بارش سے آزاد کشمیر کے علاقے نکیال میں طویل عرصے بعد خشک سالی کا خاتمہ ہوگیا ہے۔ بدھ کی رات لاہور ، فیصل آباد،گوجرانوالہ،گجرات،حافظ آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں…