براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
وزیراعظم، وزیر داخلہ کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست، ایس ایچ او نے جواب کیلئے وقت مانگ لیا
وزیراعظم، وزیر داخلہ و دیگر کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر ایس ایچ او نے جواب کیلئے وقت مانگ لیا۔
وزیراعظم، وزیر داخلہ اور دیگر کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ہوئی۔
ایڈیشنل اینڈ سیشن…
جعلی امیدواروں کی روک تھام کیلئے رول نمبر سلپس پر خصوصی کیو آر کوڈ لگا دیا گیا
لاہور بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحانات کی رولنمبر سلپس جاری کر دیں۔
لاہور بورڈ نے امتحانات میں نقل روکنے کیلئے منفرد قدم اٹھایا ہے، جعلی امیدواروں کی روک تھام کیلئے پہلی مرتبہ رول نمبر سلپس پر خصوصی کیو آر کوڈ لگا دیا گیا۔
کنٹرولر…
قومی اسمبلی: کشمیریوں کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرار داد متفقہ طور پر منظور
قومی اسمبلی نے کشمیری عوام کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی۔
قومی اسمبلی کے اجلاس میں قرار داد وفاقی وزیر برائے امور کشمیر امیر مقام نے پیش کی۔
قرار داد میں کشمیریوں کی اخلاقی سفارتی اور سیاسی حمایت جاری…
پشاور ہائیکورٹ کا اسد قیصر کو 8 اپریل تک گرفتار نہ کرنے کا حکم
پشاور ہائیکورٹ نے رہنما پی ٹی آئی اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو 8 اپریل تک درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔
پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس عبدالفیاض نے اسد قیصر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کیلئے…
محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبائی امپلی منٹیشن کوآرڈی نیشن کمیٹی تشکیل دیدی
امن و امان کے قیام اور نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے حوالے سے پیش رفت ہوئی ہے۔
محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبائی امپلی منٹیشن کوآرڈی نیشن کمیٹی تشکیل دے دی ، سیکرٹری داخلہ پنجاب صوبائی امپلی منٹیشن کوآرڈی نیشن کمیٹی کے سربراہ ہوں گے ،…
محسن نقوی کی شہید لیفٹیننٹ حسان اشرف کے گھر آمد، اہلخانہ سے تعزیت
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے شہید لیفٹیننٹ محمد حسان اشرف کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا ہے۔
وزیر داخلہ محسن نقوی شہید لیفٹیننٹ محمد حسان اشرف کی رہائش گاہ واپڈا ٹاؤن پہنچے جہاں شہید لیفٹیننٹ محمد حسان اشرف کے والد محمد اشرف، بھائی محمد…
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف وہراس
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہری خوف و ہراس میں مبتلا ہو گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات اور گردونواح میں زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی ، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 166 کلو میٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز…
اسلام آباد ہائیکورٹ کا القادر ٹرسٹ یونیورسٹی کی درخواست پر سماعت سے انکار
اسلام آباد ہائیکورٹ نے القادر ٹرسٹ یونیورسٹی کی درخواست پر سماعت سے انکار کردیا۔
قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر نے القادر ٹرسٹ یونیورسٹی کی چیریٹی ایکٹ کے تحت رجسٹریشن کی درخواست پر سماعت کی، القادر یونیورسٹی…
مریم نواز کی کارکردگی سے پی پی کو پریشر محسوس ہوتا ہے: عظمیٰ بخاری
وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز کی کارکردگی سے پیپلز پارٹی کو پریشر محسوس ہوتا ہے۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ گورنر پنجاب تو بہت کچھ کہتے رہتے ہیں، ان کی باتوں کو سنجیدہ نہ لیا…
اسلام آباد ہائیکورٹ کا پارک پر کمرشل تعمیرات روکنے کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ای الیون چلڈرن پارک میں غیر قانونی تعمیرات روکنے اور پارک کو اصل حالت میں بحال کرنے کا حکم جاری کر دیا۔
جسٹس محمد آصف نے ای 11 چلڈرن پارک میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔
ای 11 کے رہائشیوں…