براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
پاکستان کا او آئی سی پر فلسطین کے دو ریاستی حل کیلئے اقدامات پر زور
پاکستان نے او آئی سی پر فلسطین کے دو ریاستی کیلئے اقدامات کرنے پر زور دیا ہے۔
نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز میں او آئی سی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پاکستان او آئی سی کو اپنا ’بنیادی حلقہ‘ سمجھتا ہے…
بین الاقوامی اصولوں میں کہیں نہیں لکھا سویلینز کا کورٹ مارشل نہیں ہو سکتا: آئینی بنچ
سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیس میں جسٹس نعیم اختر افغان نے ریمارکس دیئے کہ بین الاقوامی اصولوں میں کہیں نہیں لکھا کہ سویلینز کا کورٹ مارشل نہیں ہو سکتا۔
سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ…
حکومت میں آ کر 26 ویں آئینی ترمیم کو ختم کریں گے: عمر ایوب
اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی اور رہنما پی ٹی آئی عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت میں آ کر 26 ویں آئینی ترمیم کو ختم کریں گے۔
پشاور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی ورکرز اور رہنماؤں پر بے شمار جعلی…
کراچی: نامعلوم گاڑی تلے کچلے جانے سے معمر خاتون جاں بحق
نامعلوم گاڑی تلے کچلے جانے سے معمر خاتون جاں بحق ہوگئی۔
حادثہ عیسیٰ نگری قبرستان پیڈسٹرین برج کے قریب پیش آیا، حادثے کی اطلاع پر پولیس اور امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں، معمر خاتون کی لاش کو امدادی ٹیموں نے فوری طور پر…
سب کو پیغام جانا چاہیے جو خرابی کرے گا وہ بھگتے گا: سعد رفیق
رہنما مسلم لیگ ن خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ سب کو پیغام جانا چاہیے جو خرابی کرے گا وہ بھگتے گا۔
مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ جھوٹ بول بول کر لوگوں کو مسلسل گمراہ کیا گیا، مشکل میں…
کراچی: واٹر ٹینکر کی ٹکر سے شہری جاں بحق، مشتعل افراد نے 5 ٹینکر جلا دیئے
کراچی میں تیز فتار واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ایک اور موٹر سائیکل سوار شہری زندگی کی بازی ہار گیا۔
پولیس حکام کے مطابق جیل چورنگی سے حسن سکوائر جانے والے روڈ پر حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، حادثے کے بعد مشتعل افراد نے 5 واٹر ٹینکروں کو…
پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے صدر جنید اکبر کی زیرصدارت پہلا باضابطہ اجلاس
پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر خان کی زیر صدارت پارٹی کے صوبائی رہنماؤں کے پہلے باضابطہ اجلاس کا انعقاد ہوا۔
اجلاس میں پارٹی کی صوبائی تنظیمی عہدیداران نے شرکت کی، اجلاس میں پارٹی کی تنظیمی اور دیگر اہم امور کے حوالے…
ایم ٹیگ کے بغیر اضافی ٹیکس وصولی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائیکورٹ میں موٹروے پر ایم ٹیگ کے بغیر گاڑیوں سے 25 فیصد اضافی ٹیکس وصول کرنے کے خلاف درخواست دائر ہو گئی جسے سماعت کے لیے مقرر بھی کر دیا گیا۔
درخواست محمد سجاد بلوچ ایڈووکیٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی، جس میں موقف…
کامران ٹیسوری کا عمران خان کو ایڈوائزر بدلنے اور گورنر ہاؤس کی گھنٹی بجانے کا مشورہ
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اپنا ایڈوائزر بدلنے کا مشورہ دے دیا۔
لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئےگورنر سندھ نے کہا کہ پاکستان کی معیشت اوپر جا رہی ہے تو اس وقت اوور سیز پاکستانیوں کے بھی اپنے ملک کے بارے…
مصطفیٰ قتل کیس: ملزم ارمغان کے ریمانڈ کی درخواستیں منظور، اے ٹی سی میں پیش کرنے کا حکم
اغوا کے بعد دوست کے ہاتھوں قتل کیے جانے والے نوجوان مصطفیٰ عامر کے قتل کیس میں عدالت نے ملزم ارمغان کے پولیس ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے ملزم کو جسمانی ریمانڈ کے لیے اے ٹی سی عدالت میں میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
سندھ ہائیکورٹ…