براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

پشاور ہائیکورٹ: عمر ایوب کی 35 دنوں کیلئے حفاظت ضمانت منظور

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی مختلف مقدمات میں 35 دنوں کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس عبدالفیاض پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے عمر ایوب کی حفاظتی ضمانت اور مقدمات کی تفصیلات کے…

ملک میں ہونیوالی شہادتیں دہشتگردوں کو واپسی کی اجازت دینے کا نتیجہ ہے: اسحاق ڈار

نیو یارک: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک میں آج ہونے والی شہادتیں سرحد پار بھاگنے والے دہشتگردوں کو واپسی کی اجازت دینے اور قاتلوں کو جیلوں سے چھوڑنے کا نتیجہ ہے۔ نیویارک میں او آئی سی گروپ میٹنگ سے خطاب میں نائب وزیراعظم اور…

سندھ حکومت کا آج سے تمام چارجڈ پارکنگ ختم کرنے کا اعلان

سندھ حکومت نے آج سے تمام چارجڈ پارکنگ ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہےکہ صوبائی حکومت نے آج سے تمام چارجڈ پارکنگ ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج کے بعد کوئی چارجڈ پارکنگ جاری رہی تو وہ…

اب ملک ایسے ہی چلے گا اور جو بل پاس کرنا ہوگا کرینگے: فیصل واوڈا

سینئر سیاستدان سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اب ملک ایسے ہی چلے گا اور جو بل پاس کرنا ہوگا کرینگے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ اپوزیشن کے پاس دمادم مست قلندر کا وقت ختم ہوچکا ہے۔…

ایم ڈی آئی ایم ایف پاکستانی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی معترف

آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹلینا جورجیوا نے پاکستانی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی تعریف کی ہے۔ سعودی عرب کے شہر العُلا میں ایک کانفرنس کے دوران وزیر خزانہ نے بتایا کہ پاکستانی حکومت معاشی ترقی کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔ ان کا…

بلوچستان حکومت میں سیاسی اختلافات، پی پی قیادت نے وزیراعلیٰ کو اسلام آباد طلب کرلیا

پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت نے بلوچستان حکومت میں سیاسی اختلافات کے حل کے لیے وزیر اعلیٰ کو اسلام آباد طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفرازبگٹی اور رکن قومی اسمبلی ملک شاہ گورگیج کی کوئٹہ میں ملاقات ہوئی جس میں انہوں…

پی ٹی آئی کی ایک بار پھر اسٹیبلشمنٹ سے بیک چینل مذاکرات کی کوششیں

پاکستان تحریک انصاف ایک مرتبہ پھر اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ پس پردہ بات چیت کی خواہاں ہے اور خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سے متعلق کہا جا رہا ہے کہ وہ اس کوشش میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ ایک باخبر ذرائع نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ گنڈا پور بات…

کوہاٹ: دہشتگردوں کا پولیس موبائل پر دستی بموں سے حملہ، ایک اہلکار زخمی

کوہاٹ میں دہشتگردوں نے پولیس موبائل پر دستی بم سے حملہ کردیا۔ پولیس کے مطابق کوہاٹ کے علاقے شادی پور میں دہشتگردوں نے پولیس موبائل پر دستی بموں سے حملہ کیا جس میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا۔ آر پی او کے مطابق جوابی کارروائی میں ایک…

بالائی علاقوں میں کل سے نیا موسمی نظام داخل ہوگا، بارشوں کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں کل موسمیاتی نظام داخل ہوگا جو بارشوں اور برفباری کا سبب بنے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطا بق 19 سے 21 فروری کے دوران اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا ،گلگت بلتستان اور کشمیر میں وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر بعض…

کراچی: کلفٹن تین تلوار کے قریب شاپنگ سینٹر میں آگ لگ گئی

کراچی کے علاقے کلفٹن تین تلوار کے قریب شاپنگ سینٹر میں آگ لگ گئی۔ پلازہ میں کپڑوں اوربیڈشیٹس کی سیکڑوں دکانیں ہیں۔ فائر بریگیڈ کی 12 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف رہیں۔ پولیس کا کہنا تھا کہ آگ پلازہ کی پہلی منزل پر لگی، متعدد دکانوں…