براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

لوئرکرم کے علاقوں میں سامان لیجانے والی گاڑیوں کے قافلےپر فائرنگ، ٹرک ڈرائیور جاں بحق

ضلع کرم میں لوئرکرم کے علاقوں میں امدادی سامان کی گاڑیوں کے قافلے پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک ٹرک ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کےمطابق آج صبح کھانے پینے کی اشیا، ادویات اور دیگر سامان سے لدی 64 گاڑیاں ضلع ہنگو سے ضلع کرم کیلئے روانہ ہوئی…

عمران خان کی بنی گالہ رہائش گاہ کے پاس جھاڑیوں میں آگ لگ گئی، پی ٹی آئی کا آگ لگانے کا الزام

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اسلام آباد کے علاقے بنی گالہ کے پاس جھاڑیوں میں آگ لگ گئی۔ پی ٹی آئی کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی بنی گالہ رہائش گاہ کے پاس پچھلے چند ماہ میں چوتھی بارآگ لگائی گئی۔ پارٹی نے الزام لگایاکہ…

بلوچستان کے ضلع قلات میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے ضلع قلات میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق قلات اور گردونواح میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیےگئے، زلزلےکی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکا مرکز قلات کے جنوب مغرب میں 40کلومیٹر…

کرم میں شرپسندوں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا: چیف سیکرٹری کے پی

خیبرپختونخوا کے چیف سیکرٹری شہاب علی شاہ نے کہا ہے کہ کرم میں قیام امن کیلئے جامع منصوبے پر کام کیا جا رہا ہے اور شرپسندوں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا۔ نجی ٹی وی سے کرم صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ…

کھسر پھسر پر قومی اسمبلی کی سیٹ کیوں چھوڑوں؟ پارٹی پر قبضہ نہیں ہونے دونگا: شیر افضل

پی ٹی آئی سے نکالے جانے والے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہےکہ وہ کھسر پھسر پر قومی اسمبلی کی سیٹ کیوں چھوڑیں؟ پارٹی پر قبضہ نہیں ہونے دیں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی نے سوال کیا کہ 26 ویں آئینی…

دنیا کے سستے ترین شہروں میں پاکستان کے کونسے 3 شہر شامل ہیں؟

ویسے تو پاکستان میں یوٹیلیٹی بلوں، پھلوں، سبزیوں اور دیگر روزمرہ کی اشیا کی قیمتیں دیکھ کر لگتا ہے کہ ہم بہت مہنگے ملک میں رہتے ہیں۔ مگر دنیا کے 3 سستے ترین شہر پاکستان میں موجود ہیں۔ کم از کم ایک ڈیٹا کمپنی نمبیو (Numbeo) کی طرز…

مصطفیٰ قتل کیس: عدالت نے مقتول کی قبر کشائی کی درخواست منظور کرلی

مقامی عدالت نے مصطفیٰ عامر کے اغوا اور قتل کیس میں مقتول کی قبر کشائی کی درخواست منظور کرلی۔ کراچی کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے تفتیشی افسر کی جانب سے دائر مقتول مصطفیٰ عامر کی قبر کشائی کی درخواست منظور کی اور عدالت نے قبر کشائی کے لیے میڈیکل…

ہمارا بیانیہ عوام کو مہنگائی سے نجات دلاکر خوشحال بنانا ہے: نواز شریف

صدر مسلم لیگ ن و سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا کہ ہمارا بیانیہ ملک کی ترقی اور عوام کو مہنگائی سے نجات دلاکر خوشحال بنانا ہے۔ صدر مسلم لیگ ن میاں نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ارکان پنجاب اسمبلی نے ملاقات کی، پارٹی کے…

پنجاب کے خوبصورت سیاحتی حسن کو دنیا کے سامنے لائیں گے: مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب کے خوبصورت سیاحتی حسن کو دنیا کے سامنے لائیں گے۔ سیاحت کی بحالی کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ مریم نواز کا کہنا تھا کہ صوبے کے مختلف خطوں میں سیاحت کا بے پناہ پوٹینشل پوشیدہ ہے،…

مہنگائی کی شرح سنگل ڈیجٹ پر آگئی، آنیوالے دنوں میں مہنگائی مزید کم ہوگی: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے امید ظاہر کی ہےکہ آنے والے دنوں میں مہنگائی کا گراف مزید کم ہوگا۔ جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ مہنگائی کی شرح سنگل ڈیجٹ پر آگئی ہے اور بینکوں کا مارک اپ ریٹ بہتر ہوا ہے، آنے والے دنوں…