براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

خیبر پختونخوا اور نظریاتی کارکنوں کا زوال

جب پنجاب میں الیکٹرک بسیں سڑکوں پر دوڑ رہی ہوں، جدید ہسپتال عوام کو بہترین علاج فراہم کر رہے ہوں، تعلیمی اصلاحات کے تحت لیپ ٹاپ تقسیم ہو رہے ہوں اور تجاوزات کے خلاف سخت کارروائیاں جاری ہوں، سندھ میں فلائی اوورز بن رہے ہوں، کراچی میں صفائی…

احتجاج، جلاؤ گھیراؤ کیس: پی ٹی آئی رہنما عامر مغل اشتہاری قرار

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے جلاؤ گھیراؤ کیس میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) اسلام آباد ریجن کے صدر عامر مغل کو اشتہاری قرار دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے پی ٹی آئی قیادت پر احتجاج اور جلاؤ…

گوجرانوالہ: میٹل فیکٹری میں دھماکہ، 2 افراد جاں بحق، 3 شدید زخمی

میٹل فیکٹری میں دھماکے سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں ریحان نامی مزدور اورایک نامعلوم شخص شامل ہے، واقعہ کی اطلاع پر امدادی ٹیمیں اور پولیس کی بھاری نفری بھی موقع پر پہنچ گئی، جاں بحق افراد کی لاشوں اور…

رومینہ خورشید سے سویڈن کی سفیر کی ملاقات، خواتین کی اقتصادی ترقی بارے تبادلہ خیال

وزیراعظم کی کوآرڈینیٹر برائے ماحولیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم سے سویڈن کی سفیر نے ملاقات کی۔ وزیراعظم کی کوآرڈینیٹر برائے ماحولیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم نے خواتین کی اقتصادی ترقی و ماحولیاتی پائیداری کے لیے پائیدار صنعتوں خاص…

لزبن میں صادق سنجرانی کی پرنس رحیم آغا خان سے ملاقات، والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پرتگال کے شہر لزبن میں اسماعیلی کمیونٹی کے پچاسویں امام پرنس رحیم آغا خان سے ملاقات کی۔ سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا،انہوں نے مرحوم کریم آغا…

پاکستان ایئر فورس کا دستہ سعودی عرب سے واپس پہنچ گیا

پاکستان ایئر فورس کا دستہ سعودی عرب سے واپس پہنچ گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دستے میں جے ایف 17 بلاک تھری لیڈ فائٹر ایئر کرافٹ، جنگی پائلٹس، تکنیکی عملہ شامل تھا، دستے نے سپیئرز آف وکٹری 2025ء میں حصہ…

جیلانی پارک میں ہارس اینڈ کیٹل شو کی مناسبت سے 3 روزہ فوڈ فیسٹیول کا افتتاح

جیلانی پارک میں ہارس اینڈ کیٹل شو کی مناسبت سے 3 روزہ فوڈ فیسٹیول کا افتتاح سینئر منسٹر مریم اورنگزیب نے کردیا۔ اس موقع پر صوبائی وزیرہاؤسنگ بلال یاسین، سکھ رکن اسمبلی رمیش سنگھ اروڑہ اور ڈی جی پی ایچ اے محمد طاہر وٹو موجود تھے، سینئر…

سندھ کابینہ نے یونیورسٹیز اور بورڈ سربراہان سے متعلق قانون کی منظوری دیدی

سندھ کابینہ نے یونیورسٹیز اینڈ بورڈ ترمیمی بل2025کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وزرا، مشیر اور سیکرٹریز شریک ہوئے۔ ذرائع نے بتایا کہ کابینہ نے سندھ میں یونیو رسٹیز اور بورڈ…

اڈیالہ جیل کے گیٹ پر فواد چوہدری اور شعیب شاہین لڑ پڑے، فواد نے تھپڑ جڑ دیا، شعیب گر پڑے

راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے گیٹ پر فواد چوہدری اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر شعیب شاہین آپس میں لڑ پڑے۔ فواد چوہدری اور شعیب شاہین کی لڑائی اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر پانچ پر ہوئی۔ ذرائع کے مطابق فواد چوہدری نے شعیب شاہین سےکہا…

سندھ میں زائرین کی دو بسوں کو حادثات، 16 افراد جاں بحق

نوابشاہ اور خیر پور میں زائرین کی دو بسوں کو پیش آنے والے حادثات میں کم از کم 16 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق نوابشاہ میں آمری روڈ پر فتوحل زرداری گاؤں کے قریب زائرین کی وین اور ٹریلر میں ٹکر ہوئی جس کے نتیجے…