براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
سندھ میں سرکاری ملازمت کے خواہش مند افراد کیلئے اچھی خبر، عمر میں بڑی رعایت
سندھ کابینہ نے سرکاری ملازمت کے لیے عمر میں 5 سال رعایت کی منظوری دے دی۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وزرا، مشیر اور سیکرٹریز شریک ہوئے۔
ذرائع نے بتایا کہ سندھ کابینہ نے یونیورسٹیز اینڈ…
سندھ حکومت کا فزیکل ان فٹ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ
سندھ حکومت نے فزیکل ان فٹ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
سینئر وزیر شرجیل میمن کی زیر صدارت موٹر وہیکل انسپیکشن کے مؤثر نفاذ پر اہم اجلاس ہوا جس میں شرجیل میمن نے سندھ بھر میں ایم وی آئی سینٹرزکے قیام کو تیز کرنے کی…
ڈاکٹر شاہ نواز قتل کیس میں پولیس اہلکاروں کا اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف
میرپورخاص میں ڈاکٹر شاہ نواز کے ماورائے عدالت قتل میں سی آئی اے پولیس کے 2 اہلکاروں کا اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
عدالت میں پیش ایف آئی اے چالان میں سی آئی اے پولیس کے 2 اہلکاروں کا اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف ہوا۔
29…
پاکستان میں دہشتگرد حملے بڑھنے کی وجہ ٹی ٹی پی کو افغان طالبان کی مسلسل مدد ہے: یو این رپورٹ میں…
اقوام متحدہ کی تازہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان میں دہشت گرد حملے بڑھنے کی وجہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کو افغان طالبان کی مسلسل مالی اور لاجسٹک مدد ہے۔
اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ٹی…
وزیراعظم کا ورلڈ بینک کے 10 سالہ 40 ارب ڈالر کے کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کا خیر مقدم
وزیراعظم شہباز شریف نے ورلڈ بینک کے 10 سالہ 40 ارب ڈالر کے کنٹری پارٹنر شپ فریم ورک کا خیر مقدم کیا۔
وزیراعظم شہباز شریف سے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے ایم ڈی مختار ڈیوپ نے ملاقات کی جس میں پاکستان میں آئی ایف سی کے جاری اور ممکنہ…
مجھے نکالنے کا جواب پارٹی کے پاس بھی نہیں، یہ سب سلمان اکرم کا کیا دھرا ہے: شیر افضل
تحریک انصاف سے نکالے جانے والے رکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت کا کہنا ہے کہ مجھے نکالنے کا جواب میری پارٹی کے پاس بھی نہیں اور یہ سارا کیا دھرا سلمان اکرم راجہ اور ان کے ساتھیوں کا ہے۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت…
چین دوسروں کے معاملات میں دخل نہیں دیتا، اس کی ترقی سے دنیا کو خطرہ نہیں : صدر زرداری
صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ چین کی ترقی دنیا کے لیے مثبت قدم ہے، ہم دہائیوں سے چین کے پڑوسی ہونے کے ناطے جانتے ہیں کہ چین دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرتا۔
دورہ چین کے موقع پر چینی سرکاری میڈیا کو دیے گئے…
پیکا قانون کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں صحافیوں کا احتجاج
ملک کے مختلف شہروں میں متنازع پیکا قانون کے خلاف صحافیوں نے احتجاج کیا۔
اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب کے باہر بھوک ہڑتالی کیمپ میں سینئر صحافیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ نے کہا کہ پیکا کے خلاف ہم آل…
عمران کیخلاف مقدمات میں خزانے سے کتنا پیسا خرچ کیا گیا؟ رائٹ ٹوانفارمیشن ایکٹ کے تحت درخواست دائر
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے وکیل خالد یوسف چوہدری نے رائٹ ٹوانفارمیشن ایکٹ کے تحت اپنے موکل کے مقدمات سے متعلق تفصیلات کیلئے درخواست دائر کردی۔
درخواست میں مقدمات سے متعلق مختلف سوالات کیے گئے ہیں اور پوچھا گیا ہے کہ بانی پی…
مصطفیٰ قتل کیس: جج نے پولیس سے متعلق غیر مناسب ریمارکس کیوں دیے؟ مراد علی شاہ کا شکوہ
سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے مصطفیٰ قتل کیس میں عدالت کے جج کی جانب سے پولیس سے متعلق ریمارکس پر شکوہ کیا ہے۔
کراچی کے شارع فیصل تھانے کو جدید طرز پر ماڈل تھانہ بنادیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں وزیر اعلیٰ سندھ بطور مہمان خصوصی شریک…