براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
کچھ غلط کیا ہی نہیں تو ریفرنس کا ڈر کیوں ہونا، ہار نہیں مانیں گے، لڑتے ہوئے جائیں گے: جسٹس منصور
سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نےکہا ہے کہ ریفرنس جب آئے گا تب دیکھی جائے گی جب کچھ غلط کیا ہی نہیں تو ریفرنس کا ڈر کیوں ہونا ہے۔
سپریم کورٹ میں نئے ججز کی تقریب حلف برداری کے بعد صحافیوں سےغیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے جسٹس منصور…
ٹرمپ مودی اعلامیے میں پاکستان کا حوالہ گمراہ کن ہے: ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان نے ٹرمپ مودی ملاقات کے مشترکہ اعلامیے میں پاکستان سے متعلق حوالے کو یکطرفہ، گمراہ کن، حیران کن اور سفارتی اقدار کے منافی قرار دے دیا ۔
گزشتہ روز بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے وائٹ ہاؤس میں امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی…
لاہور پولیس میں خود احتسابی کی نئی مثال قائم، کرپشن کے الزام میں ایس ایچ او گرفتار
لاہور پولیس نے خود احتسابی کی نئی مثال قائم کرتے ہوئے کرپشن کے الزا م میں 2 ایس ایچ اوز کے خلاف ان ہی کے تھانوں میں مقدمات درج کرکے ایک کو گرفتار کر لیا ۔
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کے مطابق ایس ایچ او ڈیفنس اے میاں سجاد نے منشیات…
صدر مملکت نے قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سے عہدے کا حلف لے لیا
صدر مملکت آصف علی زرداری نے قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر سے عہدے کا حلف لے لیا۔
قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی تقریب حلف برداری ایوان صدر اسلام آباد میں ہوئی جس میں وکلا، ججز اور حکومتی شخصیات نے…
ہرنائی دھماکے کے مزید 2 زخمی دم توڑ گئے، جاں بحق مزدوروں کی تعداد 11 ہوگئی
بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں دھماکے سے 11 مزدور جاں بحق اور متعدد کان کن زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں کوئلے کی کان میں کام کرنے والے مزدروں کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔…
کراچی: مائی کلاچی میں ٹریلر اور آئل ٹینکر مال بردار ٹرین سے ٹکرا گئے
کراچی میں ٹریلر اور آئل ٹینکر مال بردار ٹرین سے ٹکرا گئے۔
کراچی کے علاقے مائی کلاچی میں ٹریلر اور آئل ٹینکر کا مال بردار ٹرین سے ٹکرانے کا واقعہ پیش آیا جس سے آئل ٹینکر کو بری طرح نقصان پہنچا۔
حادثے کے باعث مائی کلاچی روڈ پر ہر…
کراچی: اسٹوڈنٹ ویزوں کے حامل 7 افراد سمیت 86 مسافر آف لوڈ
کراچی ائیرپورٹ پر امیگریشن حکام نے اسٹوڈنٹ ویزا رکھنے والے 7 افراد سمیت 86 مسافروں کو مختلف وجوہات کی بنا پر آف لوڈ کردیا۔
امیگریشن ذرائع کے مطابق گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران کراچی ائیرپورٹ سے اسٹوڈنٹ ویزا کے حامل 7 افراد سمیت 86 مسافروں…
حکومت کا ججز کےخلاف ریفرنس بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں، عرفان صدیقی
مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ ان کے علم میں نہیں کہ حکومت ریفرنس لانے کا سوچ رہی ہے یا نہیں۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عرفان صدیقی نے کہا کہ سیاست دان تو واک آؤٹ اور بائیکاٹ کرتے ہیں لیکن جج صاحبان کا…
پاکستان کا جوہری توانائی پروگرام دنیا کے کامیاب پروگرامز میں سے ایک قرار
انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر رافیل ماریانو گروسی نے پاکستان کے جوہری توانائی پروگرام کو دنیا کے سب سے کامیاب پروگرامز میں سے ایک قرار دے دیا۔
ڈائریکٹر آئی اے ای اے رافیل ماریانو گروسی نے چشمہ پاور پلانٹ یونٹ 5 کا دورہ کیا…
لاہور میں گینگ وار کا خطرہ ٹل گیا، دو بڑے دشمن دار خاندانوں میں صلح ہوگئی
لاہور شہر میں گینگ وار کا خطرہ ٹل گیا اور دو بڑے دشمن دار خاندانوں میں صلح ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق صلح کی تقریب خواجہ تعریف بٹ عرف طیفی بٹ کے گھر پر ہوئی جس میں طیفی بٹ گروپ اور قیصربٹ گروپ کے مابین صلح ہوئی جس میں شفقت بگا بٹ ، اسراربٹ…