براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

سپریم کورٹ کے6 نئے ججز نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

سپریم کورٹ میں لوئر کورٹس سے ترقی پا کر تعینات ہونے والے 6 نئے ججز نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے نئے ججز سے عہدے کا حلف لیا۔ عہدے کا حلف لینے والے ججز میں جسٹس عامر فاروق، جسٹس ہاشم کاکڑ، جسٹس اشتیاق…

یوکرین میں چرنوبل نیوکلیئر پاور پلانٹ پر ڈرون حملہ، حفاظتی خول کو جزوی نقصان

یوکرین میں چرنوبل نیوکلیئر پاور پلانٹ پر ڈرون حملے سے پلانٹ کے اوپر موجود حفاظتی خول کو جزوی نقصان پہنچا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی نے مطابق یوکرینی صدر ولادیمیر زیلینسکی نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ شب ایک روسی ڈرون چرنوبل نیوکلیئر پاور پلانٹ…

پنجاب: بے گھر افراد کو مفت پلاٹ دینے کے فیصلے پر عملدرآمد کا آغاز

پنجاب میں بے گھر افراد کو مفت پلاٹ دینے کے فیصلے پر عملدرآمد کا آغاز کر دیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ضرورت مند اور نادار بے گھر افراد کیلئے 3 مرلہ کے مفت پلاٹ دینے کا اعلان کیا ہے، پہلے مرحلے میں 22 اضلاع میں 33 سکیموں…

آرمی چیف آج ’’گرین پاکستان انیشیٹو‘‘ کے مختلف پراجیکٹس کا دورہ کریں گے

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور اہم حکومتی شخصیات کل ’’گرین پاکستان انیشیٹو‘‘ کے مختلف پراجیکٹس کا دورہ کریں گے۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے گرین پاکستان انیشیٹو( جی پی آئی) کے تحت 14 فروری کو آرمی چیف اور وفاقی…

پی ٹی آئی رکن اسمبلی کی بانی سے ملاقات: سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو فیصلے کی ہدایت

اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رکن اسمبلی عاقب اللہ کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی درخواست پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو 20 روز میں فیصلہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے…

کرپشن اور کک بیکس ریفرنس: پرویز الہٰی کی مستقل حاضری معافی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

احتساب عدالت لاہور نے کرپشن اور کک بیکس ریفرنس میں سابق وزیرعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی مستقل حاضری معافی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے پرویز الہٰی سمیت دیگر کیخلاف گجرات ترقیاتی منصوبوں…

موٹر وے ٹول ٹیکس میں اضافے کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس

پشاور ہائی کورٹ نے موٹر وے ٹول ٹیکس میں اضافے کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کردیا۔ موٹروے ٹول ٹیکس میں اضافے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت پشاور ہائی کورٹ میں ہوئی، درخواست گزار کے وکیل عظیم داد ایڈووکیٹ نے مؤقف اختیار کیا…

ایئر چیف سے ریپبلک آف روانڈ کے دفاعی وفد کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ریپبلک آف روانڈا کے ایک اعلیٰ سطحی دفاعی وفد نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق مہمان وفد کی قیادت روانڈا کی فضائیہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل…

پاکستان محفوظ ہاتھوں میں اور ترقی کی راہ پر گامزن ہے: امیر مقام

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ پاکستان محفوظ ہاتھوں میں اور ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے کوالالمپور میں پاکستانی سفارتخانے میں پاکستانی کمیونٹی اور ملائیشین…

رومینہ خورشید عالم کا ماحولیاتی اقدامات کیلئے کلائمیٹ ٹاسک فورس بنانے کا اعلان

وزیراعظم کی معاون برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم نے ماحولیاتی اقدامات کو فروغ دینے، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے اور عوامی شراکت داری بڑھانے کے لئے رضاکاروں پر مشتمل کلائمیٹ ٹاسک فورس بنانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم کی معاون برائے…