براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
عمران خان کا خط ججز آئینی کمیٹی کو بھجوا دیا: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا خط ججز آئینی کمیٹی کو بھجوایا ہے، کمیٹی طے کرے گی یہ معاملہ آرٹیکل 183 کی شق تین کے تحت آتا ہے، آئینی بنچ نے ہی اس معاملے کو دیکھنا ہے۔
عالمی مالیاتی فنڈ…
پاکستان میں کرپشن میں اضافہ، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے رپورٹ جاری کردی
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس 2024ء جاری کر دیا جس کے مطابق پاکستان میں کرپشن میں اضافہ ہوا ہے۔
کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں پاکستان کی درجہ بندی مزید نیچے آ گئی ہے، پاکستان کی درجہ بندی 27 ہو گئی جبکہ 2023ء میں پاکستان کی…
آئی ایم ایف وفد کی چیف جسٹس سے ملاقات، عدالتی نظام واصلاحات پر مشن کو بریفنگ
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے وفد نے چیف جسٹس آف پاکستان سے ملاقات کی ہے۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے 6 رکنی وفد کی چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے سپریم کورٹ میں ملاقات تقریباً ایک گھنٹہ جاری رہی، چیف جسٹس نے آئی ایم ایف وفد کو…
غزہ کی صورتحال پر او آئی سی کے وزرائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس بلانے کا فیصلہ
غزہ کی صورتحال پر او آئی سی کے وزرائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
سیکرٹری خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ کی صورتحال پر وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، امید ہے…
لیبیا کشتی حادثہ: وزیراعظم نے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کر لی
وزیراعظم شہباز شریف نے لیبیا کشتی حادثے کی متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کر لی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے لیبیا کے ساحل پر کشتی کے حادثے اور اس میں جاں بحق ہونے والے پاکستانیوں کیلئے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جبکہ جاں بحق ہونے والے افراد…
اوورسیز پاکستانیوں نے عمران کی سول نافرمانی کال پر ’’ایبسلوٹلی ناٹ‘‘ کہہ دیا: بیرسٹر عقیل
مشیر قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سول نافرمانی کال پر دو ٹوک انداز میں’’ایبسلوٹلی ناٹ‘‘ کہہ دیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا…
چیف الیکشن کمشنر کے نام پر اتفاق نہیں ہوا، پارلیمانی کمیٹی میں ہی نام بھجوائیں گے: گوہر
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے فی الحال چیف الیکشن کمشنر کے نام پر اتفاق نہیں ہوا، پارلیمانی کمیٹی بنی تو ہی نام بھجوائیں گے۔
الیکشن کمیشن آفس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر…
انصاف دینے والے کمزورہو جائیں تو ملک ترقی نہیں کرتا: شبلی فراز
رہنما تحریک انصاف سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ انصاف دینے والے کمزور ہو جائیں تو ملک ترقی نہیں کرتا۔
پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کا کہنا تھا کہ عدالتوں کا کام انصاف دینا ہے، انصاف دینے والے اداروں میں کمزوری آجائے تو لوگ خود کو غیر…
صوابی جلسہ میں توقعات کے مطابق لوگ آئے، نمبر گنوانے کی ضرورت نہیں: جنید اکبر
پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر خان نے کہا ہے کہ صوابی جلسے میں توقعات کے مطابق لوگ آئے، ہمیں نمبر گنوانے کی ضرورت نہیں۔
پشاور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر خان کا کہنا تھا کہ صوابی میں ہونے…
عمران خان کی 6، بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں ضمانت میں توسیع
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں ضمانت میں 25 فروری تک توسیع کردی۔
ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکا نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی…