براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
عمر ایوب کا عام انتخابات، 26 ویں ترمیم کا معاملہ آئی ایم ایف کے سامنے اٹھانے کا اعلان
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے عام انتخابات 2024 اور 26 ویں ترمیم کا معاملہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے وفد کے سامنے اٹھانے کا اعلان کر دیا۔
اپنے ایک بیان میں رہنما پی ٹی آئی عمر ایوب کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف وفد کی…
26 نومبر احتجاج: 5 پی ٹی آئی کارکنوں کی درخواست ضمانت منظور
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے 26 نومبر کو احتجاج پر درج مقدمات میں پی ٹی آئی کے 5 کارکنوں کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت منظور کر لی۔
انسداد دہشتگردی عدالت نمبر 1 کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے پی ٹی آئی کارکنوں کی بعد از…
سویلینز کا ملٹری ٹرائل: آج کل جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ فیشن بن چکا، جسٹس حسن اظہر
سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس حسن اظہر رضوی نے ریمارکس دیئے کہ آج کل جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کرنا فیشن بن چکا ہے۔
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ…
علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت کی درخواست 5 مارچ تک منظور
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت کی درخواست 5 مارچ تک منظور کر لی گئی۔
پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس صلاح الدین نے علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی، وکیل درخواست گزار اور…
خیبرپختونخوا میں اینٹی کرپشن فورس بنانے کی تیاری، نئی بھرتیاں بھی ہونگی
خیبرپختونخوا میں اینٹی کرپشن فورس بنانے کی تیاری کرلی گئی، اینٹی کرپشن فورس میں نئی بھرتیاں ہونگی جبکہ ڈیپوٹیشن عملے کو واپس اپنے محکموں کوبھیجا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق اینٹی کرپشن فورس میں 3 کیڈرز ہونگے ، انویسٹی گیشن ،پراسیکیوشن اور…
سائنس و ٹیکنالوجی کی دنیا میں خواتین کا کردار ناگزیر ہے: وزیراعلیٰ مریم نواز
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سائنس اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں خواتین کا کردار محض ضروری نہیں بلکہ ناگزیر ہے۔
خواتین اور لڑکیوں کے عالمی دن برائے سائنس پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ ترقی کےلئے…
سائنس میں خواتین اور لڑکیوں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں سائنس میں خواتین اور لڑکیوں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔
ہر سال 11 فروری کو عالمی سطح پر سائنس میں خواتین اور لڑکیوں کا بین الاقوامی دن منایا جاتا ہے، اس دن سائنس اور ٹیکنالوجی میں خواتین کی حصے داری کا…
تحریک آزادی جموں وکشمیر کے عظیم رہنما مقبول بٹ کا آج یوم شہادت
تحریک آزادی جموں و کشمیر کے عظیم رہنما محمد مقبول بٹ کا یوم شہادت آج لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
معروف کشمیری رہنما شہید محمد مقبول بٹ 1938ء میں مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے علاقے ترہیگام…
کراچی: گھریلو سلنڈر پھٹنے سے کمسن بچی جاں بحق، خاتون سمیت 3 افراد زخمی
کراچی میں گھریلو سلنڈر پھٹنے سے کمسن بچی جاں بحق ہوگئی۔
واقعہ محمود آباد میں ایک گھر میں پیش آیا، جس میں خاتون اور چار سالہ بچے سمیت 3 افراد زخمی بھی ہوئے، اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، زخمیوں کو فوری…
ریاض میں دو پاکستانی نوجوان ٹریفک حادثے میں جاں بحق، سپرد خاک
ریاض میں ہونے والے ٹریفک حادثے میں دو پاکستانی نوجوان جاں بحق ہوگئے۔
مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہونے والے ٹریفک حادثے میں ارسلان اور ناصر علی جاں بحق ہوئے جو خیبرپختونخوا کی تحصیل مردان کے رہائشی تھے۔…