براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
پاکستان اور امریکا کے عوامی رابطے مضبوط کیے جانے چاہئیں: بلاول
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان اور امریکا کے عوامی رابطے مضبوط کیے جانے چاہئیں۔
واشنگٹن میں نیشنل پرئیر بریک فاسٹ میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے بتایا کہ صدر ٹرمپ نے تقریب میں شرکت…
لوگوں کو بلاوجہ ٹرمپ سے توقعات نہیں باندھنی چاہئیں: شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ لوگوں کو بلاوجہ ٹرمپ سے توقعات نہیں باندھنی چاہئیں۔
اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا انھیں رہائی اپنے مؤقف اور مقدمات کی پیروی سے مل سکتی ہے۔…
نیب نے کے پی ٹی اور پورٹ قاسم کی اربوں کی زمینوں پر قبضے کا نوٹس لے لیا
قومی احتساب بیورو (نیب) نے دی نیوز اور روزنامہ جنگ میں 3 فروری کو شائع ہونے والی تازہ ترین رپورٹ ’کراچی بندرگاہیں، اربوں کی اراضی پر قبضہ، کے پی ٹی کے 1448 اور پورٹ قاسم کے 30 ایکڑ پر تجاوزات، سندھ حکومت، سیاست دان اور دیگر ملوث‘ کا نوٹس لے…
حیدرآباد میں وکلا کے احتجاج پر سندھ پولیس کا مؤقف بھی سامنے آگیا
حیدرآباد میں وکلا کے احتجاج پر سندھ پولیس کا مؤقف بھی سامنے آگیا۔
حیدرآباد پولیس اور وکلا کے درمیان تنازعے میں شدت آگئی، وکلا نے ایس ایس پی کا تبادلہ نہ ہونے پر مرکزی قومی شاہراہ وادھو واہ کے مقام پر بند کر دی۔
احتجاج کی وجہ سے…
حیدرآباد میں پولیس اور وکلا کے درمیان تنازعے میں شدت آگئی، وکلا نے نیشنل ہائی وے پر دھرنا دیدیا
حیدرآباد میں پولیس اور وکلا کے درمیان تنازعے میں شدت آگئی، وکلا نے ایس ایس پی کا تبادلہ نہ ہونے پر مرکزی قومی شاہراہ وادھو واہ کے مقام پر بند کر دی۔
حیدرآباد میں پولیس اور وکلا کے درمیان جاری کشیدگی ختم نہ ہوسکی ۔پولیس کے خلاف وکلا نے…
کراچی: مشتعل افراد کی انسداد پولیو ٹیم سے ہاتھا پائی، بچوں کو قطرے پلوانے سے انکار
کراچی کے علاقے سچل گوٹھ میں مشتعل افراد کی جانب سے انسداد پولیو ٹیم پر حملہ کیا گیا۔
پولیس حکام کے مطابق سچل گوٹھ میں 20 سے 25 افراد نے بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلوانے سے انکار کرتے ہوئے انسداد پولیو ٹیم سے جھگڑا کیا اور ہاتھا پائی…
وزیراعظم کی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد، سیاسی صورتحال پر گفتگو
وزیر اعظم شہباز شریف کی جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں نے سیاسی صورتحال پر گفتگو کی۔
جمعرات کو وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ تشریف لائے۔
دونوں…
پختونخوا میں پولیس سمیت سرکاری اہلکاروں کی سیاسی اجتماع، جلسوں میں شرکت پر پابندی عائد
خیبرپختونخوا میں پولیس سمیت سرکاری اہلکاروں کی سیاسی اجتماع اور جلسوں میں شرکت پر پابندی عائد کر دی گئی۔
متعدد اضلاع، محکمہ جات کی انتظامیہ نے پولیس سمیت سرکاری اہلکاروں کی سیاسی اجتماع اور جلسوں میں شرکت پر پابندی کے نوٹی فکیشن جاری…
شمالی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 12 خوارج ہلاک، ایک جوان شہید
شمالی وزیرستان کے علاقے حسن خیل میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 12 خوارج ہلاک ہوگئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک جوان شہید ہوا۔
آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق لانس نائیک محمد ابراہیم نے بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش…
حکومت کا پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر 8 فروری کو یوم سوگ کا اعلان، قومی پرچم سرنگوں رہےگا
حکومت پاکستان نے اسماعیلی برادری کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر 8 فروری کو یوم سوگ کا اعلان کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق 8 فروری کو ملک بھر میں قومی پرچم بھی سرنگوں رہے گا۔
خیال رہے کہ پرنس کریم آغا خان 4 فروری کو…