براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
ڈپٹی کمشنر لاہور نے پی ٹی آئی کی مینارپاکستان پرجلسےکی درخواست مسترد کردی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو 8 فروری کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی اجازت نہ مل سکی۔
ڈپٹی کمشنر لاہور نے پی ٹی آئی کی مینارپاکستان پرجلسے کی درخواست مسترد کردی ہے۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی جلسے کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ انٹیلی…
وزیراعظم کا پرنس رحیم آغا خان کو فون، پرنس کریم آغا خان کی وفات پر اظہار افسوس
وزیراعظم شہباز شریف نے اسماعیلی کمیونٹی کے نئے امام پرنس رحیم آغا خان کو فون کیا اور پرنس کریم آغا خان کی وفات پر اظہار افسوس کیا۔
پرنس رحیم آغا خان سے ٹیلی فونک گفتگو میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ آغا خان چہارم پاکستان کے حقیقی دوست…
عمران خان کا محسن نقوی سے ملاقات پر علی امین گنڈاپور پر ناراضگی کا اظہار
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور پر ایک بار پھر ناراضگی کا اظہار کردیا۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں پارٹی رہنماؤں نے ملاقات کی۔
ملاقات کرنے…
جوڈیشل کمیشن نےلاہور ہائیکورٹ کیلئے 9 ایڈیشنل ججز کی منظوری دے دی
جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائی کورٹ کے لیے 9 ایڈیشنل ججز کی منظوری دے دی ہے۔
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا۔
جوڈیشل کمیشن نے ایڈیشنل ججز کے لیے خالد اسحاق، چوہدری سلطان محمود، جواد ظفر، سردار اکبر…
جماعت اسلامی کا 8 فروری کو مبینہ انتخابی دھاندلی کیخلاف یوم سیاہ منانےکا اعلان
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے 8 فروری 2024 کو عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف یوم سیاہ منانےکا اعلان کردیا۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ 8 فروری 2024 پاکستان کی تاریخ…
اڈيالہ جیل میں داخلے سے روکنے پر فیصل چوہدری کی جیل اہلکار سے تلخ کلامی، گالیاں بھی دیں
اڈيالہ جیل میں داخلے سے روکنے پر بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری غصے میں آگئے۔
اڈیالہ جیل کے گيٹ پر روکنے پر فیصل چوہدری اور جیل عملے میں تلخ کلامی ہوئی۔
جیل میں داخل ہونے سے روکے جانے پر فیصل چوہدری غصے میں آگئے ان کی…
محکمہ تعلیم سندھ نے 14 فروری کو تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا
محکمہ تعلیم سندھ نے 14 فروری کو صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا۔
محکمہ تعلیم سندھ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق شب برات کےموقع پر 14 فروری بروز جمعہ تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق 15 شعبان کو سندھ کے…
لاہور: الیکٹرک بسوں کے پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز، ٹیسٹ رن شروع
صوبائی دارالحکومت لاہور میں 27 الیکٹرک بسوں کے پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز ہو گیا، ٹیسٹ رن شروع کردیا گیا۔
پنجاب حکومت کی طرف سے 27 ایکو فرینڈلی بسوں کا آغاز کر دیا گیا، گرین ٹاؤن سے ریلوے سٹیشن تک الیکٹرک بسوں کا ٹیسٹ رن کیا جارہا ہے ،…
مریم نواز نے دیگر صوبوں کے طلبہ کیلئے بھی سکالر شپ سکیم کی منظوری دیدی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دیگر صوبوں کے طلبہ کے لئے بھی ہونہار سکالر شپ سکیم کی منظوری دے دی۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں ہائر ایجوکیشن سے متعلق اہم فیصلے ہوئے،وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب میں سیکنڈ…
بروقت اصلاحات سے معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بروقت اصلاحات سے معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اداروں کی نجکاری کے عمل اور ٹاسک مینجمنٹ سسٹم کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس میں وفاقی وزراء عبدالعلیم خان، محمد…