براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
بجٹ مذاکرات: آئی ایم ایف کے مزید مطالبات سامنے آگئے
حکومت سے بجٹ مذاکرات کے دوران آئی ایم ایف کے مزید مطالبات سامنے آگئے۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے مطالبہ کیا ہےکہ آئندہ وفاقی اور صوبائی بجٹ میں تمام طے شدہ شرائط پر عملدرآمدکیا جائے، صوبائی حکومتیں اخراجات کم کرنےکے اقدامات کی تحریری…
بلوچستان میں خود سے غائب ہونیوالوں کا الزام ریاست پر لگا دیا جاتا ہے: سرفراز بگٹی
وزیرِاعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے بلوچستان میں خود سے غائب ہونے والوں کا الزام ریاست پر لگا دیا جاتا ہے۔سرفراز بگٹی نے ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بدقسمتی سے بلوچستان میں لوگ خود سے غائب ہوتے ہیں، لوگ خود سے…
پی ٹی آئی پیٹرن انچیف کا کیس غلطی سے مقرر ہونے کے بعد کاز لسٹ سے خارج
اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی پیٹرن انچیف سے ملاقاتیں نہ کروانے پر توہینِ عدالت کا کیس غلطی سے مقرر ہونے کے باعث آج کی کاز لسٹ سے نکال دیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کی آفیشل ویب سائٹ کے مطابق کیس غلطی سے مقرر ہو گیا تھا۔
یاد رہے…
جو معاشرہ بچوں کو امن نہیں دے سکتا وہ خود کبھی پائیدار امن نہیں پاسکتا، مریم نواز
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ جو معاشرہ بچوں کو امن نہیں دے سکتا وہ خود کبھی پائیدار امن نہیں پاسکتا۔ پنجاب نے پاکستان میں پہلی بار چائلڈ پروٹیکشن پالیسی کی منظوری دی۔ جارحیت کا شکار معصوم بچوں کے عالمی دن کے موقع پر وزیرِاعلیٰ…
کراچی ایئرپورٹ کے رن وے کی دوبارہ تعمیر کا کام 33 فیصد مکمل
کراچی ایئرپورٹ کے رن وے کی دوبارہ تعمیر کا کام 33 فیصد مکمل ہوگیا۔
پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کے حکام کے مطابق درآمد شدہ ایئر فیلڈ لائٹنگ آلات کی پہلی کھیپ ایئرپورٹ پر پہنچا دی گئی۔
حکام نے کہا کہ ان آلات سے متعلق انجینئرز…
کندھ کوٹ: ڈاکوؤں نے 200 زائد مسافروں سے لاکھوں روپے کا سامان لوٹ لیا
کندھ کوٹ میں انڈس ہائی پر صیفل اسٹاپ کے قریب ڈاکوؤں نے مسافروں سے لوٹ مار کی۔پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے 200 زائد مسافروں سے لاکھوں روپے، موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا۔
پولیس نے کہا کہ ڈاکوؤں کی گرفتاری کے لیے علاقے کی ناکہ بندی کر…
ایرانی وزیر خارجہ نے بھارت سے مجھے فون کر کے کچھ باتیں کیں، اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ 6 مئی کو پاکستان کا آپریشن روم 24 گھنٹوں کے لیے چل رہا تھا، جب مجھے کال آئی کہ بھارت نے حملہ کیا ہے تو میں دفتر آگیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان…
یو این سیکریٹری جنرل پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کیلئے کام کریں، بلاول
بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سیکریٹری جنرل یو این انٹونیو گوٹریس سندھ طاس معاہدے کی بحالی کے لیے فعال کردار ادا کریں۔پاکستانی وفد نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات کی جس میں بھارتی اشتعال انگیزی پر بات چیت کی گئی۔بلاول بھٹو نے…
کینسر کا علاج ممکن، پولیو اب بھی لاعلاج بیماری ہے، مصطفیٰ کمال
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ بچوں کو پولیو سے محفوظ رکھنا ہماری قومی ذمے داری ہے، کینسر کا علاج ممکن ہے لیکن پولیو اب بھی لاعلاج بیماری ہے۔اسلام آباد میں مصطفیٰ کمال کی زیر صدارت انسداد پولیو کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا۔ترجمان…
قیدیوں نے جیل کی کینٹین اور ڈسپنسری بھی لوٹ لی
کراچی کی ملیر جیل سے فرار ہوتے وقت قیدیوں نے جیل کی کینٹین اور ڈسپنسری کو بھی لوٹ لیا۔ذرائع کے مطابق جیل سے فرار قیدیوں نے جیل کی کینٹین اور ڈسپنسری بھی لوٹ لی تھی۔فرار سے قبل قیدی جیل کی ڈسپنسری میں رکھی ادویات اور دیگر سامان بھی ہمراہ لے…