براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

وزیراعظم کی آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی آمد، پولیس دستے کی سلامی

وزیراعظم شہباز شریف کا ایک روزہ دورہ آزاد جموں و کشمیر پر مظفرآباد پہنچ گئے۔ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی پہنچنے پر وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوار الحق نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا استقبال…

عالمی برادری بھارت کے کشمیر پر غاصبانہ تسلط کا نوٹس لے: مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عالمی برادری بھارت کے کشمیر پر غاصبانہ تسلط کا نوٹس لے۔ اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کی قرارداد پر عملدرآمد میں بھارت کا منفی رویہ…

پنجاب میں 7افسروں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

پنجاب میں 7افسروں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔ محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ عابدہ فرید کو ڈپٹی سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر ساؤتھ پنجاب جبکہ محمد اویدارشاد کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ…

پاک بحریہ کے زیر انتظام کثیر القومی بحری مشق امن 7 سے 11 فروری کو ہو گی

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ملٹی نیشنل میری ٹائم ایکسرسائز امن 2025 اور پہلے امن ڈائیلاگ کی میڈیا بریف کا کراچی میں انعقاد کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کمانڈر پاکستان فلیٹ ریئر ایڈمرل عبدالمنیب نے امن مشق اور امن ڈائیلاگ کی…

بانی پی ٹی آئی نے آرمی چیف کو چھ نکات پرمشتمل خط لکھا : شیخ وقاص اکرم

تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے آرمی چیف کوچھ نکات پرمشتمل خط لکھا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ وقاص اکرم کا کہنا تھا کہ اگرخط نہیں ملا تومل جائےگا، بانی پی ٹی آئی نےخط…

پیکا قانون لانے کا طریقہ کار غلط ہے: میاں جاوید لطیف

رہنما مسلم لیگ ن میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پیکا قانون لانےکا طریقہ کار غلط ہے۔ نجی ٹی وی کےپروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے میاں جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ نوازشریف کوتین دفعہ مدت پوری نہیں کرنےدی گئی، کبھی عدلیہ کبھی مارشل لا کےذریعےنکالا…

کھربوں کے تجارتی تضادات، بندرگاہوں پر انڈر انوائسنگ اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی نہ ہونا بڑی وجوہات

ملک کی بندرگاہوں پر انڈر انوائسنگ اور ڈیجیٹل انٹیگریشن کے خلاء کی وجہ سے گزشتہ پانچ برسوں کے دوران چائنا کے ساتھ پاکستان کی تجارت میں ساڑھے5 ہزار ارب روپے کا فرق سامنے آنے کا انکشاف ہوا ہے۔ وزارت دفاع کے ذرائع نے میری ٹائم سیکٹر کی…

پاکستان کا چین سے پولیس کیلئے جدید ٹیکنالوجی اور آلات لینے کا فیصلہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے چین سے پولیس کیلئے جدید ٹیکنالوجی و آلات لیں گے۔ محسن نقوی نے دورہ چین کے موقع پر چینی ہم منصب سے ملاقات کی، جس میں انٹیلی جنس شیئرنگ کو مزید بہتر کیے جانے پر اتفاق کیا گیا۔ اس کے علاوہ پیرا…

بیرسٹر سیف کی افغان سفیر سے ملاقات، عمران خان اور وزیراعلیٰ کے پی کا پیغام پہنچایا

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کی قائم مقام افغان سفیر مولوی سردار احمد شکیب سے ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے طالبان قیادت کے لیے عمران خان کا پیغام پہنچایا۔ ملاقات میں بیرسٹرسیف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وزیراعلیٰ…

کراچی تا پشاور ریلوے اپ گریڈیشن منصوبے میں اہم پیشرفت، منصوبہ جلد شروع ہونیکا امکان

وفاقی کابینہ کے فیصلے کے بعد سی پیک کے تحت 6 ارب 70 کروڑ ڈالرز کے کراچی تا پشاور ریلوے اپ گریڈیشن منصوبے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جس سے منصوبے پر جلد کام شروع کرنے کی راہ ہموار ہوگئی۔ چینی ماہرین کا وفد رواں ماہ کے آخر میں پاکستان…