براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

8 فروری کا الیکشن دھاندلی زدہ تھا، حکومت از سرنو انتخابات کا اعلان کرے: فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ایک بار پھر 8 فروری کے الیکشن کو دھاندلی زدہ قرار دیتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ مستعفی ہو کر از سرنو انتخابات کا اعلان کیا جائے۔ اسد قیصر کی رہائش گاہ پر عشائیے میں محمود خان…

حیدرآباد: وکلا اور ڈی آئی جی کے درمیان مذکرات کامیاب، 15گھنٹوں سے جاری دھرنا ختم

حیدرآباد میں رات گئےایس ایس پی آفس میں ڈی آئی جی حیدرآباد طارق دھاریجو اور وکلا کے درمیان ہونے و الے کامیاب مذاکرات کے بعد وکلا نے دھرنا ختم کردیا۔ بھٹائی نگر پولیس نےگزشتہ روزحیدرآباد میں علی رضا ایڈوکیٹ کے خلاف جعلی نمبر پلیٹ…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری 5 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

صدرِ مملکت آصف علی زرداری 5 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے۔ صدر آصف علی زرداری بیجنگ میں چینی ہم منصب شی جن پنگ اور وزیراعظم لی چیانگ سے ملاقات کریں گے۔صدرمملکت ایشین ونٹر گیمز کی افتتاحی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ ایوان صدر کے اعلامیے…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر بھر پور انداز میں منایا جا رہا ہے

پاکستان اور دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر آج بھر پور انداز میں منایا جا رہا ہے، ملک بھر میں ریلیاں، سمینارز اور خصوصی تقاریب منعقد کی جائیں گی۔ پورے ملک اور آزاد کشمیر میں صبح 10 بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی اور خصوصی تقاریب…

اردو کے نامور شعرا کو کامک کرداروں میں پیش کرنے پر ریختہ کو تنقید کا سامنا

اردو زبان کے فروغ کیلئے کام کرنے والی معروف بھارتی ویب سائٹ ریختہ کو نامور شعرا کو کامک کرداروں میں پیش کرنے پر تنقید کا سامنا ہے۔ گزشتہ دنوں ریختہ نے اردو کے معروف شعرا کی تصاویر آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کا استعمال کرتے ہوئے سپر…

بہاولپور کے چڑیا گھر میں بنگال ٹائیگر طبعی عمرپوری کرکے مرگیا

بہاولپور کے چڑیا گھر میں ایک بنگال ٹائیگر اپنی طبعی عمرپوری کرکے مرگیا۔ ترجمان محکمہ وائلڈ لائف پنجاب کے مطابق مرنے والے ٹائیگر کی عمر 20 سال تھی، اسے 2010 میں بہاولپور چڑیا گھر منتقل کیا گیا تھا۔ ترجمان کا کہنا ہےکہ بنگال ٹائیگر کی…

سرگودھا، بچوں نے اکیلا پن دور کرنے کیلئے 80 سالہ والد کی 32 سال کی خاتون سے شادی کرادی

سرگودھا میں بچوں نے اکیلا پن دور کرنے کیلئے 80 سال کے والد کی 32 سال کی خاتون سے شادی کرادی۔ سرگودھا کی محمدی کالونی کے رہائشی چاچا بشیر کی شادی دھوم دھام سے انجام پاگئی۔ بچوں کاکہناتھا کہ والد کی شادی میں مہندی کی تقریب سمیت تمام رسمیں…

کراچی لٹریچر فیسٹیول کا 16 واں ایڈیشن جمعہ سے شروع ہوگا

آکسفورڈ یونیورسٹی پریس پاکستان (او یو پی پی) کے زیراہتمام 16 واں کراچی لٹریچر فیسٹیول (کے ایل ایف) 7 فروری سے شروع ہوگا اور 3 روزہ ادبی میلے کا عنوان "Narratives from the Soil"ہے۔ فیسٹیول کے حوالے سے مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس ہوئی۔ اس…

پاکستان نے اسرائیلی جیلوں سے رہا فلسطینیوں کو ملک میں رکھنے پر آمادگی ظاہر کردی، حماس

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کا کہنا ہے کہ پاکستان نے اسرائیلی جیلوں سے رہا ہونے والے 15 فلسطینی قیدیوں کی میزبانی پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ عرب میڈیا کی جانب سے حماس ترجمان خالد قدومی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ غزہ جنگ بندی معاہدے کے…

آرمی چیف کو عمران خان کا کوئی خط موصول نہیں ہوا، ایسے کسی خط کو پڑھنے میں کوئی دلچسپی نہیں: سکیورٹی…

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی جانب سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو لکھے گئے خط کے حوالے سے سکیورٹی ذرائع نے بھی ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کا بتانا ہے کہ عمران خان کی جانب سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو لکھا گیا خط…