براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

وزیراعظم کا شہزادہ محمد بن فہد کے انتقال پر اظہار افسوس

وزیراعظم محمد شہبازشریف نے شہزادہ محمد بن فہد کے انتقال پر اظہار افسوس کیا۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ شہزادہ محمد بن فہد کے انتقال کی خبرسن کر دلی دکھ ہوا، شہزادہ محمد بن فہد مرحوم شاہ فہد بن عبدالعزیزمرحوم کے…

صحافی برادری کی رائے لے کر بل لایا جانا چاہیے تھا: عرفان صدیقی

مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ تسلیم کرتا ہوں صحافی برادری کی رائے لے کر بل لایا جانا چاہیے تھا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہاکہ یہ میڈیا کا حق ہے رائے لینی چاہیے تھی، یہ نہیں ہوسکتا…

عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس دوسرے بینچ بھیجنے کی استدعا ایک بار پھر مسترد

بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس فوری دوسرے بینچ میں بھیجنے کی استدعا ایک بار پھر مسترد ہو گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ ٹو کیس فوری دوسرے بینچ میں بھیجنے کی استدعا مسترد کی۔ ہائیکورٹ…

سویلینز کا ملٹری ٹرائل کیس: عدالت نے 9 مئی مقدمات سے ہٹ کر ملٹری کورٹس کے فیصلوں کی مثالیں مانگ لیں

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیس میں وزارت دفاع کو ہدایت کی ہے کہ 9 مئی مقدمات سے ہٹ کر ملٹری کورٹس کے فیصلوں کی مثالیں پیش کریں۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت…

لاپتا افراد کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر) فقیر کھوکھر انتقال کرگئے

سپریم کورٹ کے سابق جج اور لاپتا افراد کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر) فقیر محمد انتقال کرگئے۔ حکومت نے جسٹس (ر) فقیرمحمد کھوکھر کو ایک ہفتے قبل جسٹس (ر) جاوید اقبال کی جگہ لاپتا افراد کمیشن کا سربراہ مقرر کیا گیا تھا۔ سپریم کورٹ کے سابق جج…

نواز شریف مذاکرات کی ناکامی کے مشن میں کامیاب ہو گئے: بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز مذاکرات کی ناکامی کے مشن میں کامیاب ہوگئے۔ حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ساتھ مذاکرات کی ناکامی پر اپنے بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ نواز شریف نے عرفان…

کرم میں بنکرز گرانے کا کام پھر شروع، علاقے میں کھانے پینے کی قلت برقرار

کرم اور پارا چنار میں کھانے پینے کی اشیاء کی قلت ختم نہ ہوسکی۔ کرم اور پارا چنار میں عوام کو کھانے پینے کی اشیاء پہنچانے کا سلسلہ جاری ہے، انتظامیہ کی جانب سے اب تک اشیاء خوردونوش سے بھرے 313 ٹرک پہنچائے جاچکے ہیں تاہم یہ ٹرک بھی خوراک…

خیبر پختو نخوا، گلگت، کشمیر اور خطہ پوٹھوہار میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان

خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان،کشمیر اور خطہ پوٹھوہار میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سکردو میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اس کے علاوہ ہنزہ میں…

عمران نے تحریک انصاف کو بیک چینل بات چیت سے نہیں روکا

عمران خان نے اگرچہ باضابطہ بات چیت کا عمل ختم کردیا ہے لیکن بیک چینل مذاکرات کے حوالے سے اپنی پارٹی قیادت کو ایسی کوئی ہدایت نہیں دی۔ عوامی سطح پر دیکھا جائے تو تمام اسٹیک ہولڈرز بشمول اسٹیبلشمنٹ، حکومت حتیٰ کہ پی ٹی آئی بھی بیک چینل…

اگلے 10 سے 12 سال میں بلوچستان پاکستان کا سب سے امیر صوبہ ہوگا: احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پیش گوئی کی ہے کہ اگلے 10 سے 12 سال میں بلوچستان پاکستان کا سب سے امیر صوبہ ہوگا۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نے منگل کو پاکستان ہائی کمیشن لندن کا دورہ کیا۔جہاں انہیں برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن کے…