براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
ثانوی و اعلیٰ تعلیمی بورڈ حیدرآباد کے ناظم امتحانات کرپشن کے الزام میں نوکری سے بر طرف
ثانوی و اعلیٰ تعلیمی بورڈ حیدرآباد کے ناظم امتحانات مسرور احمد زئی کو کرپشن کے الزام پر نوکری سے بر طرف کر دیا گیا۔
ثانوی و اعلیٰ تعلیمی بورڈ کے چیئرمین کی جانب سےجاری نوٹیفکیشن کے مطابق مسرور زئی نے بورڈ کو 37 لاکھ روپے سے زائد کا…
فضل الرحمان سے پی ٹی آئی وفد کی ملاقات، رابطے بڑھانے اور ملکر آگے بڑھنے پر اتفاق
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے پاکستان تحریک انصاف کے وفد نے ملاقات کی ہے۔
مولانا فضل الرحمان سے ملاقات میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، اسد قیصر، سلمان اکرم راجا، صاحبزادہ حامد رضا، شہرام خان ترکئی اور اخونزادہ حسین شامل…
مذاکرات سے پی ٹی آئی بھاگی ہے، سڑک پر مسئلہ حل کرناہے تو سڑک پر آجائیں: راناثنااللہ
وزیراعظم شہباز شریف کے سیاسی مشیر اور پی ٹی آئی سے مذاکرات کرنے والی کمیٹی کے رکن رانا ثنااللہ نےکہا ہےکہ پی ٹی آئی والے کمیٹی میں آتے تو ہم چارٹر آف ڈیمانڈکا جواب دیتے، سڑک پر مسئلہ حل کرنا ہے تو پھر سڑک پر آجائیں۔
رانا ثنا اللہ…
یونان کشتی حادثہ: ایف آئی اےکے 3 افسران سمیت 10 اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کردیا گیا
یونان کشتی حادثےکی تحقیقات کے نتیجے میں ایف آئی اے کے 3 افسران سمیت 10 اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کردیا گیا۔
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایک انسپکٹر، 2 سب انسپکٹر، 2 ہیڈکانسٹیبل اور 8 کانسٹیبل نوکری سے برخاست کیے گئے ہیں۔
ترجمان کے…
پی ٹی آئی پختونخوا کے صدر کی پنجاب کی طرف تمام راستے بند اور اسلام آباد لانگ مارچ کی دھمکی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا کے نئے صدر جنید اکبر خان نے وفاقی حکومت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہےکہ پنجاب کی طرف تمام راستے احتجاجاً بند اور اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرے گی۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں جنید اکبر کا کہنا…
چینی سرمایہ کاروں نے سندھ پولیس کیخلاف ہراسانی کے الزامات واپس لینے کی درخواست دائر کردی
چین کے سرمایہ کاروں نے سندھ پولیس کے خلاف ہائیکورٹ میں دائر ہراساں کرنے اور بھتہ مانگنے کے الزامات واپس لینے کی درخواست دائر کردی۔
چینی سرمایہ کاروں کی جانب سے سندھ پولیس پر لگائے گئے الزامات 4 دن بھی نا ٹک سکے۔
سندھ ہائیکورٹ میں…
ایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ کو بحال کردیا گیا
سپریم کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار نذر عباس کو بحال کردیا گیا۔
رجسٹرار آفس نے نذر عباس کے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل کے عہدے پر بحالی کا آفس آرڈر جاری کردیا۔
ایڈیشنل رجسٹرار کو آئینی مقدمہ ریگولر بینچ میں لگانے پر او ایس ڈی بنا دیا گیا تھا…
قلعہ عبداللہ: سکیورٹی فورسز نے خوارج کا حملہ ناکام بنادیا، 5 خوارج ہلاک اور 2 جوان شہید ہوگئے
بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان میں سکیورٹی فورسز نےچوکی پر خوارج کا حملہ ناکام بنادیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق27 اور 28 جنوری کی شب خوارج نے قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان میں سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملےکی کوشش کی۔ خوارج…
امریکی سرمایہ کاروں کے اعلیٰ سطح کے وفد کا دورہ پاکستان، کئی معاہدوں پر دستخط کیے گئے
امریکا کا اعلیٰ سطح کا سرمایہ کاروں کا وفد دو روز کےدورے پر پاکستان پہنچ گیا۔
ذرائع کے مطابق وفد کی قیادت ٹیکساس ہیج فنڈ کے منیجراورٹرمپ خاندان کےقریبی بزنس پارٹنرجینٹری بیچ کررہےہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی وفد کے دورے میں سرمایہ…
پی ٹی آئی کی حکومت کے ساتھ مذاکرات سے علیحدہ ہونے کی پس پردہ کہانی سامنے آگئی
پی ٹی آئی کی حکومت کے ساتھ مذاکرات سے علیحدہ ہونے کی پس پردہ کہانی سامنے آگئی۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی پس پردہ اعلیٰ سطح ملاقات میں بیرسٹر گوہر خان شامل تھے جنہوں نے بانی پی ٹی آئی کو دوسری ملاقات پربریفنگ بھی دی۔
ذرائع نے…