براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

مریم نواز کا فروری میں صوبہ بھر میں 20 ہزار گھروں کی تعمیر کا ہدف

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آئندہ ماہ صوبہ بھر میں 20 ہزار گھروں کی تعمیر کا ہدف دے دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے منصوبے پر پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں…

مذاکرات کے راستے بند کرنا جمہوریت کی روح کیخلاف ہے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مذاکرات کے راستے بند کرنا جمہوریت کی روح کے خلاف ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ ن خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ حالات جیسے بھی ہوں مذاکرات سے مسائل کا حل نکل ہی…

لاہور ہائیکورٹ نے جیلوں میں ہلاک قیدیوں کی پوسٹمارٹم رپورٹس طلب کرلیں

لاہور ہائی کورٹ نے جیلوں میں ہلاک ہونے والے قیدیوں کی پوسٹمارٹم رپورٹس طلب کرلیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے جیلوں میں قیدیوں پر تشدد روکنے اور سہولیات کی فراہمی سے متعلق درخواست کی سماعت کی۔ دوران سماعت آئی جی…

پیپلزپارٹی پیکا ایکٹ کیخلاف ہر فورم پر آواز اٹھائے گی: گورنر پنجاب

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی پیکا ایکٹ کیخلاف ہر فورم پر آواز اٹھائے گی۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماؤں نے ملاقات کی جس میں پیکاایکٹ پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ اس موقع پر گفتگو…

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کیا تھا۔ تاہم اب ذرائع کا بتانا ہے کہ وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا،…

رمضان شوگر ملز ریفرنس میں بڑی پیشرفت، مدعی کمرہ عدالت میں بیان سے منحرف

رمضان شوگر ملز ریفرنس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے ، مقدمہ کا مدعی کمرہ عدالت میں اپنے بیان سے منحرف ہو گیا۔ لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت میں جج سردار محمد اقبال نے کیس پر سماعت کی، مدعی مقدمہ ذوالفقار اپنے وکلاء کے ہمراہ عدالت پیش ہوا۔…

یوتھ پروگرام نوجوانوں کی ترقی وبہبود کا فلیگ شپ پروگرام ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ’’وزیراعظم یوتھ پروگرام‘‘ نوجوانوں کی ترقی و بہبود کا فلیگ شپ پروگرام ہے۔ اسلام آباد میں دولت مشترکہ ایشیاء یوتھ الائنس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دولت مشترکہ یوتھ…

سینیٹ: متنازع پیکا ایکٹ ترمیمی بل، ڈیجیٹل نیشن بل منظور، صحافیوں کا واک آؤٹ

قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی متنازع پیکا ترمیمی بل 2025 منظور کر لیا، صحافیوں نے احتجاجاً ایوان بالا سے واک آؤٹ کر دیا۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے پیکا ترمیمی بل کی…

جب تک الزام نہ ہو تو اسے آرمی ایکٹ کا مرتکب نہیں کہا جا سکتا: جسٹس جمال

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے کہ جب تک الزام نہ ہو تو اسے آرمی ایکٹ کا مرتکب نہیں کہا جا سکتا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی…

عالیہ حمزہ ملک پی ٹی آئی پنجاب کی چیف آرگنائزر مقرر

سابق رکن قومی اسمبلی عالیہ حمزہ ملک کو پی ٹی آئی پنجاب کا چیف آرگنائزر مقرر کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بانی تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر چیئرمین بیرسٹر گوہر نے عالیہ حمزہ ملک کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ…