براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

پاکستان تحریک انصاف کا وفد آج مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کرے گا

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملاقات طے پا گئی ہے۔ پی ٹی آئی کا وفد آج سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کرے گا، تحریک تحفظ آئین کے قائدین بھی شامل ہوں گے۔ سابق سپیکر…

برسلز میں پاکستانی سفارتخانے کا یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے تصویری نمائش کا اہتمام

برسلز میں پاکستانی سفارت خانے نے یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے ایک ہفتہ کی تصویری نمائش کا اہتمام کیا۔ یہ نمائش مقبوضہ کشمیر کے عوام کو درپیش جاری مشکلات کو تصاویر کے ذریعے اجاگر کرتی ہے، اس کا مقصد خطے میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے…

پی ٹی آئی کے نہ آنے پر مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی، اسپیکر کا کمیٹی برقرار رکھنے کا اعلان

اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے نہ آنے پر آج مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا تاہم کمیٹی کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسپیکر ایاز صادق نے اجلاس سے قبل گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ اجلاس میں فیصلہ ہوا تھا کہ 7 ورکنگ دنوں…

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی مختلف مقدمات میں ضمانت میں توسیع، توشہ خانہ ٹو دوسرے بینچ کو بھیجنے کی…

سیشن عدالت نے بشریٰ بی بی کی ایک اور عمران خان کی 6 مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں توسیع کردی جب کہ بانی پی ٹی آئی کے وکلا نے توشہ خانہ کیس ٹو کسی اور بینچ کو منتقل کرنے کی استدعا کردی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس راجہ انعام منہاس نے…

آئینی بینچ نے جسٹس منصور شاہ کے 13 اور 16 جنوری کے فیصلے واپس لے لیے

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے جسٹس منصور علی شاہ کے 13 اور 16 جنوری کے فیصلے واپس لے لیے۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے جسٹس امین الدین کی سربراہی میں کسٹم ریگولیٹر ڈیوٹی کیس کی سماعت کی جس دوران متعلقہ حکام اور وکلا عدالت میں پیش ہوئے۔…

صحت سہولیات سے متعلق اسلام آباد کو پورے ملک کیلئے ماڈل بنایا جائے : وزیراعظم

وزیراعظم نے صحت سہولیات سے متعلق اسلام آباد کو پورے ملک کے لیے ماڈل بنانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وزارت قومی صحت کے امور پرجائزہ اجلاس ہوا جس میں متعلقہ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں وزیراعظم نے وفاقی حکومت کے…

وفاقی حکومت کا جسٹس منصورکے فل کورٹ تشکیل کا آرڈر چیلنج کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے بینچز مقرر کرنے کے کیس میں جسٹس منصور علی شاہ سمیت 2 رکنی بینچ کی جانب سے فل کورٹ تشکیل دینے کا آرڈر چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے جسٹس منصور شاہ اور جسٹس عقیل عباسی پر مشتمل بینچ کی جانب سے…

جیل میں سہولیات کا کیس: ایس پی اڈیالہ نے عمران خان کی بیٹوں سے بات نہ کرانے کی وجوہات بتادیں

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے ہائیکورٹ کو عمران خان کی بیٹوں سے فون پر بات نہ کرانے کی وجوہات سے آگاہ کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے بانی پی ٹی آئی کے ذاتی معالج سے معائنے، اہلیہ سے ملاقات اور بیٹوں سے فون پربات کی…

کراچی سے عمرہ اور ورک ویزا پر مختلف ممالک جانیوالے 103 مسافر آف لوڈ

کراچی سے عمرہ اور ورک ویزا پر جانے والے 103 مسافروں کو آف لوڈ کردیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے امیگریشن سیل نے گزشتہ 48 گھنٹے کے دوران کراچی ائیرپورٹ سے مختلف ممالک کو جانے والے 103 مسافروں کو آف لوڈ کردیا۔ امیگریشن…

کراچی: گلین برسنڈروم سے متاثرہ بچی بروقت علاج سے دوبارہ اپنے پیروں پر کھڑی ہوگئی

سول اسپتال میں گلین برسنڈروم (جی بی ایس) سے متاثرہ بچی بروقت علاج سے دوبارہ اپنے پیروں پر کھڑی ہوگئی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدرپاکستان پیڈیاٹرکس ایسوسی ایشن ڈاکٹر وسیم جمالوی نے بتایا کہ کھیل کے دوران بچی کے پیروں میں حرکت اچانک بند…