براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

خیبرپختونخوا اسمبلی نے زرعی انکم ٹیکس بل منظور کرلیا

خیبرپختونخوا حکومت نے زرعی انکم ٹیکس بل صوبائی اسمبلی سے منظور کرالیا۔ زرعی انکم ٹیکس صوبے بھر میں یکم جنوری 2025 سے لاگو ہوگا۔ بل کے مطابق 12 لاکھ سے زائد زرعی آمدن پر 15 فیصد یعنی ایک لاکھ 80 ہزار روپے انکم ٹیکس اور 90 ہزار سپر ٹیکس…

عمران خان سے علی امین کی ملاقات، پارٹی صدارت کیلئے جنید اکبرکی تقرری پر بات ہوئی

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپورکی بانی پی ٹی آئی سے ایک گھنٹہ ملاقات جاری رہی جس میں سیاسی صورتحال اور پارٹی امورپربات ہوئی۔…

لندن پولیس نے شریف فیملی کو نامعلوم افراد کی طرف سے پرتشدد حملے کے خطرے سے آگاہ کردیا

لندن میں شریف فیملی کے ارکان کو نامعلوم افراد کی طرف سے پرتشدد حملےکا خطرہ ظاہر کیا گیا ہے۔ قابل اعتماد ذرائع نے دعویٰ کیا ہےکہ میٹ پولیس نے شریف فیملی ارکان کو خطرے کے حوالے سے خبردار کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ویسٹ مڈلینڈز پولیس نے…

کابینہ اجلاس طلب، پی آئی اے پائلٹس کے جعلی لائسنس کے بیان سے متعلق قانونی کارروائی ایجنڈے میں شامل

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک کی سیاسی و معاشی صورتحال پر غور ہوگا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کا 13 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کردیا گیا ہے۔ قومی ائیرلائن پی آئی…

سپریم کورٹ میں 8 نئے ججز کی تقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 11 فروری کو طلب

سپریم کورٹ میں 8 نئے ججز کی تقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 11 فروری کو طلب کر لیا گیا۔ چیف جسٹس یحیی آفریدی کی زیر صدارت 11 فروری کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوگا جس میں سپریم کورٹ میں 8 نئے ججز کی تقرری کیلئے غور کیا جائے گا۔…

چینی شہریوں کی عدالت میں دائر پٹیشن قانونی طور پر درست نہیں، وزیر داخلہ سندھ

وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نےکہا ہے کہ چینی شہریوں کی سندھ ہائیکورٹ میں دائر پٹیشن قانونی طور پر درست نہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں ضیا الحسن لنجار کا کہناتھاکہ غیر ملکی شہریوں کو فارن ایکٹ کو فالو کرنا چاہیے، چینی شہریوں کو…

سانحہ 12 مئی کیس: عدم شواہدکی بناء پر رہنما ایم کیو ایم وسیم اختر بری ہوگئے

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ 12 مئی2007 کےکیس میں عدم شواہدکی بناء پر رہنما ایم کیو ایم وسیم اختر سمیت 3 ملزمان کو بری کردیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے 12 مئی کے ایک کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے عدم شواہدکی بناء پر رہنما ایم کیو…

مذاکرات کے خاتمے کے بعد پی ٹی آئی جوکچھ باہرکرے گی اسکا رسپانس حکومت دے گی: عرفان صدیقی

مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اگرمذاکرات جاری نہیں رہنے تو پھر مذاکراتی کمیٹی کیا کام کرے گی؟ اس کے بعد پی ٹی آئی والے جوکچھ باہرکریں گے اس کا رسپانس حکومت دے گی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں عرفان صدیقی کا کہنا تھاکہ…

خیبرپختونخوا اسمبلی میں نگراں دور میں بھرتی ہزاروں سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے کا بل منظور

خیبرپختونخوا اسمبلی نے نگراں دور حکومت میں بھرتی ہونے والے ہزاروں سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے بل منظور کر لیا۔ وزیر قانون افتاب عالم آفریدی نے بل اسمبلی میں پیش کیا جسے ایوان نے کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ بل میں کہا گیا ہے کہ سابق…

9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان کی درخواست بریت خارج

انسداد دہشتگری کی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی درخواست بریت خارج کردی۔ انسداد دہشتگری کی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے درخواسے پر سماعت کی۔ بانی پی ٹی…