براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
ہمارا جواب تو سُن لیتے، پی ٹی آئی کا مذاکرات ختم کرنےکا اعلان افسوسناک ہے: عرفان صدیقی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے مذاکرات کرنے والی حکومتی کمیٹی کے ترجمان عرفان صدیقی نے کہا ہےکہ مذاکرات ختم کرنے کااعلان افسوسناک ہے ، مذاکرات کا یہ عمل پی ٹی آئی کی پیشرفت پر ہوا تھا۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عرفان…
کراچی ائیرپورٹ پر آوارہ کتوں کا مسئلہ حل نہ ہوسکا
ائیرپورٹس اتھارٹی حکام کراچی ائیرپورٹ پر آوارہ کتوں کو قابو کرنے میں ناکام نظر آرہے ہیں۔
ذرائع کے مطابق دن اور رات جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر آوارہ کتوں کا آنا جانا جاری ہے،کتے ائیرپورٹ کے مرکزی گیٹ پرگاڑیوں میں بیٹھے افراد پربھی…
ڈیفالٹ کا خواب دیکھنے والا ملک دشمن ٹولہ باربار اسلام آباد پرچڑھائی کی کوشش کرتا ہے: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں اظہار رائے کی آزادی ہے اور حکومت میڈیا کی تعمیری تنقید کا خیر مقدم کرتی ہے۔
پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن کے وفد نے وزیرِاعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں شہباز شریف کا کہنا تھا حکومت اور…
پی ٹی آئی احتجاج کے باعث موٹرویز بند کرنے سے کتنا نقصان ہوا؟ تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش
وفاقی وزیر برائے مواصلات علیم خان نے نومبر 2024 میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے باعث موٹر ویز بند ہونے کے باعث ہونے والے نقصان کی تفصیلات قومی اسمبلی میں جمع کرا دیں۔
علیم خان کی جانب سے قومی اسمبلی میں جمع کرائے گئے تحریری جواب میں بتایا…
پیکا ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی سے منظور، صحافیوں کا احتجاج، پریس گیلری سے واک آؤٹ
اسلام آباد: پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 قومی اسمبلی نے منظور کر لیا۔
وفاقی وزیر رانا تنویر نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 قومی اسمبلی میں منظوری کے لیے پیش کیا جسے ایوان زیریں نے کثرت رائے سے منظور کر لیا۔
پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 کے خلاف…
صدر مملکت آصف زرداری سے بلوچستان کے وزیر عبدالرحمان کھتیران کی ملاقات
صدر مملکت آصف علی زرداری سے بلوچستان کے وزیر عبدالرحمان کھتیران نے ملاقات کی ہے۔
ملاقات کے دوران بلوچستان کی مجموعی سیاسی، معاشی اور سکیورٹی صورتحال پر گفتگو ہوئی، اس موقع پر صوبائی وزیر زراعت حسن زہری، اورنگزیب کھتیران بھی موجود تھے۔…
9 مئی توڑ پھوڑ کیس: عدم پیشی پر عمر ایوب کے وارنٹ گرفتاری جاری
انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی توڑ پھوڑ کیس میں عدم پیشی پر اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کے وارنٹ گرفتار جاری کردیئے۔
سرگودھا کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی کو میانوالی میں ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کیس کی سماعت ہوئی، اے ٹی سی…
کلمہ چوک کنٹینر جلانے کا کیس، پی ٹی آئی رہنماؤں پر 30 جنوری کو فرد جرم عائد ہو گی
9 مئی کو کلمہ چوک میں کنٹینر جلانے کے مقدمہ میں پی ٹی آئی رہنماؤں پر 30 جنوری کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔
لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ملزمان کیخلاف جیل ٹرائل پر سماعت کی، مقدمہ میں نامزد ملزمان یاسمین راشد، اعجاز…
ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 26 لاکھ سے تجاوز کر گئی
ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 26 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں ووٹرز کی تعداد سے متعلق تازہ ترین اعدادو شمار جاری کر دیئے، جن کے مطابق مرد ووٹرز کی تعداد 7 کروڑ 12 لاکھ 75 ہزار 222 ہوگئی جبکہ…
پاکستان تحریک انصاف کا حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے اعلان کیا ہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان جاری مذاکرات ختم کر دیئے گئے۔
اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو…