براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

پی ٹی آئی کا اسٹیبلشمنٹ تک پہنچنا مقصد تھا وہ پہنچ گئی: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی کا اسٹیبلشمنٹ تک پہنچنا مقصد تھا وہ پہنچ گئی ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ سے رابطے ہو گئے ہیں تو پھر ہمارے ساتھ مذاکرات کی کیا ضرورت ہے؟ پی ٹی آئی کا…

عمران خان نے واضح کہا کوئی ڈیل نہیں کروں گا، کیسز کا خود سامنا کروں گا: علیمہ خان

سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا کہ عمران خان نے واضح کہا ہے کوئی ڈیل نہیں کروں گا، اپنے کیسز کا خود سامنا کروں گا۔ علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے…

ٹرمپ نے پہلے خطاب میں منافقت نہیں سچی باتیں کیں: مشاہد حسین

سابق سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلے خطاب میں منافقت کے بجائے سچی باتیں کیں۔ نجی ٹی وی کےپروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مشاہد حسین سید کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نےاپنی تقریرمیں سچ بولا، ڈونلڈ ٹرمپ نےامریکا کےسسٹم…

چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی رخصت پر چلے گئے

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی رخصت پر چلے گئے۔ سپریم کورٹ کے ذرائع کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نجی مصروفیات کی وجہ سے چھٹی پر گئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی رواں ہفتے مزید کسی بینچ کا حصہ نہیں ہوں گے۔…

471دن کا معرکہ اہل غزہ نے جیت لیا: حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ 471 دن کا معرکہ اہل غزہ نے جیت لیا۔ کراچی میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ مسلم دنیا کے حکمران اس پورے عرصہ میں خاموش تماشائی بنے رہے۔ انہوں نے کہا تھا کہ…

آرمی چیف سے ایرانی چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر سے ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف میجر جنرل محمد باقری نے ملاقات کی۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف سے ایرانی چیف آف جنرل سٹاف میجر جنرل محمد باقری کی…

26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستیں آئینی بینچ میں 27 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر

آئینی بینچ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستیں 27 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر ہو گئیں۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں آئینی بینچ سماعت کرے گا، آئینی ترمیم کےخلاف اٹھارہ سے زائد درخواستیں دائر کی جا چکی ہیں۔ واضح رہے کہ…

ہم تمہیں شرم دلا کر تھک چکے ہیں، عظمیٰ بخاری علی امین گنڈا پور پر برس پڑیں

وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے علی امین گنڈاپور کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم تمہیں شرم دلا کر تھک چکے ہیں، تم جنگلی جانور ہو اور جانور ہی رہنا۔ عظمیٰ بخاری نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مریم نواز سے متعلق بیان پر ردعمل…

ٹرمپ دور میں پاک امریکا تعلقات کا نیا باب شروع ہو گا: محسن نقوی

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ٹرمپ دور میں پاک امریکا تعلقات کا نیا باب شروع ہو گا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اپنے دورہ امریکا کے دوران واشنگٹن کی لنکن لبرٹی ہال میں خصوصی عشائیے میں شرکت کی جہاں ان کی امریکی سینیٹرز، ممبرزکانگریس…

اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس میں علی امین کے وارنٹ گرفتاری برقرار

مقامی عدالت نے اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس میں علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے ہیں۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے جج مبشرحسن چشتی نے علی امین گنڈاپورکے خلاف غیر قانونی اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس کی سماعت کی۔…