براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

190 ملین پاؤنڈکیس پر ایک دو دن میں ہائیکورٹ جائیں گے: سلمان اکرم راجہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نےکہا ہےکہ 190 ملین پاؤنڈکیس پر ایک دو دن میں ہائی کورٹ جائیں گے۔ قانونی و اخلاقی محاذ پر یہ جنگ لڑیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی…

کوہلو میں لیویز کی کارروائی، سیکڑوں ایکڑ اراضی پر کاشت پوست کی فصل تلف کردی گئی

بلوچستان کے ضلع کوہلو کی یونین کونسل پژہ کے مختلف علاقوں میں لیویز فورس نے آپریشن کرتے ہوئے سیکڑوں ایکڑ اراضی پرکاشت پوست کی فصل کو تلف کردیا۔ رسالدار میجر شیر محمد مری کے مطابق آپریشن کے دوران 55 افغان باشندوں کو بھی گرفتار کرلیا گیا…

پشاور میں سی این جی اسٹیشنز مزید 11 روز بند رکھنے کا فیصلہ

پشاور:گیس پریشر میں کمی کے باعث پشاور میں سی این جی اسٹیشنز 31 جنوری تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈی سی پشاور نے سی این جی اسٹیشنز مزید 11 روز تک بند رکھنے کا اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیہ کے مطابق اس اقدام کا مقصد سردی کے موسم میں…

عمران خان اور ان کی اہلیہ کو سزا قانون کے مطابق ملی ہے: رانا تنویر حسین

شرقپور شریف : وفاقی وزیر و رہنما مسلم لیگ ن رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کو سزا قانون کے مطابق ملی ہے۔ اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کا کہنا تھا کہ عمران خان نے اپنی…

بلوچستان میں موسلادھار بارش اور برفباری سے سردی بڑھ گئی، راستے بند

کوئٹہ:بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش اور برفباری سے سردی کی شدت بڑھ گئی۔ کوئٹہ، چمن، درہ کوژک، قلعہ عبداللہ اور زیارت سمیت کئی مقامات پر برفباری اور بارش ہوئی، زیارت شہر میں رات سے اب تک 3 انچ برف پڑچکی ہے، بارش کے بعد نشیبی…

نصاب تعلیم کو دورحاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ضروری ہے: یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد:چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ نصاب تعلیم کو دور حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ضروری ہے۔ اسلام آباد میں نجی یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ کامیاب ہونے…

پاکستان ریلوے نے مزید 620بوگیوں کی مقامی تیاری کا آغاز کر دیا

اسلام آباد:پاکستان ریلوے نے 200 بوگیوں کی کامیاب فراہمی کے بعد مزید 620 بوگیوں کی مقامی تیاری کا آغاز کر دیا ہے۔ ایس آئی ایف سی کی معاونت سے درآمدات پر انحصار کم کرنے اور براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے کاوشیں جاری ہیں۔…

مراکش کشتی حادثے میں بچ جانے والے پاکستانیوں کی فہرست دفتر خارجہ نے جاری کر دی

اسلام آباد:دفتر خارجہ نے الداخلہ کے قریب مراکش کشتی حادثے میں بچ جانے والے 21 پاکستانیوں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں بتایا کہ مصدقہ اطلاعات کے مطابق میری ٹائم کے ریسکیو آپریشن میں 21 پاکستانی بھی شامل…

ادائیگیوں کے توازن میں پائیداری کے لیے برآمدات پر مبنی معیشت پر توجہ مرکوز ہے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کی معیشت کو برآمدات پر مبنی ترقی کی طرف منتقل کرنے پر توجہ مرکوز کر رہی ہے تاکہ ادائیگیوں کے توازن میں پائیداری حاصل کی جائے۔ وزیر خزانہ نے غیر ملکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ…

نجی حج اسکیم کے تحت پرکشش پیکج لینے والے خبردار، حج کلیئرنس سے مشروط

اسلام آباد: نجی حج اسکیم کے تحت پرکشش حج پیکج لینے والے خبردار ہو جائیں، حج 2025کے تحت نجی سکیم کے تحت جانے والے عازمین سے متعلق حکومت کا اہم فیصلہ سامنے آیا ہے۔ 30لاکھ روپے سے زائد کا حج پیکج لینے والے عازمین کا حج ایف بی آر اور…