براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

اسرائیل، لبنان و شام سے انخلا اور فلسطین پر قبضہ ختم کرے، پاکستان

واشنگٹن:قطری وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی مقامی وقت کے مطابق آج اتوار کی صبح ساڑھے 8 بجے نافذ ہو جائے گی۔ جی ایم ٹی کے مطابق ساڑھے 6 بجے سیز فائر شروع ہوگا۔ جنگ کے 470دنوں میں اسرائیلی فوج نے تاریخ کا بدترین قتل عام…

عمران کی دھمکی سے مذاکرات خطرے میں

اسلام آباد : عمران خان نے ایکس پراپنی تازہ ترین پوسٹ میں اعلیٰ درجے کی فوجی کمان کو ہدف بنایا ہے اور اس سے پی ٹی آئی اور حکومت بمعہ اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری رسمی مذاکرات اور پس پردہ بات چیت دونوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ عمران خان رکنے…

موجودہ اسمبلیوں کی کوئی حیثیت نہیں، ایسی اسمبلیاں تو میں مٹی سے بنا سکتا ہوں: فضل الرحمان

سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ مرضی کے انتخابات سے ہمیں ٹرخایا نہیں جا سکتا۔ چارسدہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا ہم نے آئین میں انسانی حقوق کا تحفظ کیا، ان شاء اللہ ہماری کوششوں…

مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

لاہور:وزیراعلی ٰپنجاب مریم نواز نے صوبہ بھر میں سڑکوں کی تعمیر و مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں صوبہ بھر میں جاری سڑکوں اور ہیلتھ کے ڈویلپمنٹ پراجیکٹس کا…

سیاسی جماعتوں میں ثالثی کیلئے کردارادا کرنے کو تیار ہوں: شاہد خاقان

اسلام آباد:سربراہ عوام پاکستان پارٹی شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مجھے سیاسی جماعتوں میں کوئی ثالثی کا کہے گا تو کردار ادا کروں گا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ کل محموداچکزئی دعوت دینے آئے…

ٹل پاراچنار مین شاہراہ آج بھی ہر قسم کی آمدورفت کیلئے بند

پاراچنار:ٹل پاراچنار مین شاہراہ آج بھی ہر قسم کی آمدورفت کیلئے بند ہے۔ ذرائع کے مطابق اشیائے ضروریہ نہ ملنے کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لوئر کرم کے چار ویلج کونسل میں آپریشن کی تیاریاں…

عافیہ صدیقی نے امریکی صدر سے معافی کی اپیل کردی: برطانوی میڈیا کا دعویٰ

برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی قید میں موجود ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے صدر جوبائیڈن سے معافی کی اپیل کردی۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے وکلاء کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ کو چھوڑ دیا جائے گا کیونکہ…

ضیا دور سب سے خوفناک تھا، ذوالفقار بھٹو کوعہدے سے ہٹاکرقتل کیا گیا، جسٹس اطہر من اللہ

سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہرمن اللہ نے کہا ہے کہ ضیا الحق کا دور سب سے خوفناک تھا، اس دور میں ٹارچر سیلز بنائے گئے، لوگوں کو مہینوں عقوبت خانوں میں رکھا جاتا تھا، منتخب وزیراعظم بھٹو کو عہدے سے ہٹا کر قتل کیا گیا۔ لاہور میں پہلی بین…

دوسروں کو چور چور کہنے والے پر کرپشن ثابت ہو گئی: مریم اورنگزیب

پنجاب کی سینئر وزیر و رہنما مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ دوسروں کو چور چور کہنے والے پر کرپشن ثابت ہو گئی، عمران خان نے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی ڈکیتی کی۔ لاہو رمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینئرصوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا…

سندھ حکومت کا کراچی میں جدید میڈیا یونیورسٹی قائم کرنے کا اعلان

سندھ حکومت نے کراچی میں جدید میڈیا یونیورسٹی قائم کرنے کا اعلان کردیا۔ ترجمان سندھ حکومت مصطفیٰ عبداللہ بلوچ کا کہنا ہے کہ تاریخ اور ثقافتی ورثے کے فروغ کے لئے میڈیا یونیورسٹی بنائی جائے گی۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری…