براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
مجھے اووو اووو والا احتجاج پسند نہیں، ایسے تو گیدڑ کرتے ہیں: شیر افضل
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ انہیں اووو اووو والا احتجاج پسند نہیں۔
پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیرافضل مروت نے کہا کہ انٹرنیٹ کا مسئلہ حکومت کو حل کرنا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ مجھے اووو…
22 دن گزرنے کے باوجود پی ٹی آئی نے مطالبات تحریری طور پر نہیں دیے: عرفان صدیقی
مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹرعرفان صدیقی نے کہا ہے کہ 22 دن گزرنے کے باوجود پی ٹی آئی نے مطالبات تحریری طور پر نہیں دیے تو اس میں ہمارا قصور نہیں۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عرفان صدیقی نے کہا کہ 23 دسمبر کو مطالبات تحریری…
’3 ہزار میگاواٹ کا ہدف حاصل کرلیا‘، وزیراعظم بجلی جلد سستی ہونے کیلئے پرُامید
وزیراعظم شہباز شریف نے ٹاسک فورس کی کوششوں سے جلد بجلی سستی ہونے کی امید ظاہر کی ہے۔
وفاقی کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ تعلیمی شعبے میں صوبوں کا اہم کردار ہے، وفاق کو صوبوں کے ساتھ مل کر تعلیمی میدان میں چیلنجز سے…
22 دن گزرنے کے باوجود پی ٹی آئی نے مطالبات تحریری طور پر نہیں دیے: عرفان صدیقی
مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹرعرفان صدیقی نے کہا ہے کہ 22 دن گزرنے کے باجود پی ٹی آئی نے مطالبات تحریری طور پر نہیں دیے تو اس میں ہمارا قصور نہیں۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عرفان صدیقی نے کہا کہ 23 دسمبر کو مطالبات تحریری…
اسلام آباد دھرنا: کنٹینرز ،گاڑیوں اورساؤنڈ سسٹم کو کروڑوں کا نقصان، ادائیگی وزیراعلیٰ کے پی کرینگے
اسلام آباد دھرنے میں کنٹینر،گاڑیوں اور ساؤنڈ سسٹم کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے۔
ذرائع کے مطابق 4 اکتوبر 2024 کو اسلام آباد جانے والے بلٹ پروف کنٹینر سے سامان اتار لیا گیا، کنٹینر اتار کر گاڑی و دیگر 2 گاڑیاں 4 ماہ…
پنجاب وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کی تشکیل نو کر دی گئی، مریم نواز چیئرمین مقرر
پنجاب وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کی تشکیل نو کر دی گئی، وزیراعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں بورڈ عہدیداروں اور ممبران کا اعلان کر دیا گیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بورڈ کی چیئرمین، سینیئر وزیر مریم اورنگزیب بورڈ کی وائس چیئرمین جبکہ…
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس سماعت کے لیے مقرر
الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) انٹرا پارٹی انتخابات کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کی سماعت 21 جنوری کو ہوگی، چیف الیکشن کمشنر نے پی ٹی آئی کے رؤف حسن اور بیرسٹر گوہر کو نوٹس جاری کر…
سندھ حکومت کے تحفظات، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کا وزیراعظم کو ایک اور خط
سندھ حکومت کے تحفظات کے حوالے سے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک اور خط لکھ دیا۔
وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ نے خط میں لکھا کہ سندھ کو موٹروے منصوبوں میں نظر انداز کیوں کیا گیا ؟ 6 مارچ 2024ء کو وزیراعظم کو خط لکھا کہ…
فلاحی منصوبوں کو نشانہ بنانا ن لیگ کا پرانا وطیرہ ہے: بیرسٹر سیف
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ انسانی فلاح کے منصوبوں کو نشانہ بنانا مسلم لیگ ن کا پرانا وطیرہ ہے۔
بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک میں دنیا کے واحد کینسر ہسپتال شوکت خانم کو بھی نقصان پہنچانے کی…
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، سائلین گھر بیٹھے کیسز کی معلومات حاصل کر سکیں گے
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد گھر بیٹھے کیسز کی معلومات ویب سائٹ اور موبائل ایپ سے حاصل کرنے کے منصوبے پر عمل درآمد کا آغاز ہوگیا۔
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم سائلین کی مشکلات کو کم کرنے کے…