براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

صوبوں کو وفاق کیساتھ ملکر میدان میں درپیش چیلنجز کو حل کرنا ہو گا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ صوبوں کو وفاق کیساتھ ملکر میدان میں درپیش چیلنجز کو حل کرنا ہو گا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں خواتین کی تعلیم کے حوالے سے عالمی کانفرنس ہوئی،…

عمران خان ، بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی تحقیقات کیلئے ایف آئی اے نے 3 رکنی جے آئی ٹی تشکیل دے دی۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر واجد حسین تحقیقات کی نگرانی کریں گے، ٹیم میں سب…

صدر مملکت، وزیراعظم کا 8 خوار ج کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا میں 2 مختلف آپریشنز کے دوران 8 خوارجیوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے ضلع ٹانک اور خیبر میں دہشت گردوں کے خلاف…

’ہرجگہ وی آئی پی پروٹوکول نہیں مل سکتا‘، اے ٹی سی جج برہم، بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت منظور

انسداد دہشتگردی عدالت نے ڈی چوک احتجاج کے 13 مقدمات میں بشریٰ بی بی کی ضمانتیں منظور کرلیں۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ڈی چوک احتجاج کے 13 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی…

کراچی: گینگ وار ملزم عزیر بلوچ پولیس اہلکار سمیت 3 افراد کے قتل کیس سے بری

عدالت نے گینگ وار ملزم عزیر بلوچ کو تین افرا دکے قتل کے مقدمے سے بری کردیا۔ کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے 2009 میں چاکیواڑہ تھانے میں درج مقدمے کا فیصلہ سنایا، اس مقدمے میں گینگ وار ملزم عزیر بلوچ پر پولیس اہلکار سمیت تین…

ٹرائل کے دوران میں نے ججز کو بیمار ہوتا،کانپتے ہوئے دیکھا: بشریٰ بی بی کا جج سے مکالمہ

انسداد دہشتگردی عدالت میں کیس کی سماعت کے دوران بشریٰ بی بی نے جج سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ ٹرائل کے دوران میں نے ججز کو بیمار ہوتے اور کانپتے ہوئے دیکھا ہے۔ اسلام آباد میں گاڑی سے رینجرز اہلکاروں کو ٹکر مارنے کے کیس کی سماعت انسداد…

9 مئی مقدمات: 104 ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

9 مئی کے مقدمات میں ملوث 104 ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی گئی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں 9 مئی کے مقدمات کی سماعت ہوئی، جج ارشد جاوید نے عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔ فواد چودھری، اسد عمر عدالت میں پیش…

کرم میں بنکرز کی مسماری کیلئے آج دوبارہ آپریشن ہو گا

خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں بنکرز کی مسماری کےلیے آج دوبارہ آپریشن کیا جائیگا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق آج مجموعی طور پر 10 بنکرز کو مسمار کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے، فریقین میں دونوں اطراف سے 5،5 بنکرز مسمار کیے جائیں گے ، پولیس ،ایف…

5 سال میں جعلی اور غیر اہل افراد کے 71 ہزار 849 شناختی کارڈز بلاک

5 سال میں جعلی اور غیر اہل افراد کے 71 ہزار 849 کمپیوٹرائز شناختی کارڈ بلاک کر دیئے گئے۔ وزارت داخلہ نے بلاک کیے گئے شناختی کارڈز سے متعلق اعداد و شمار قومی اسمبلی میں پیش کر دیئے۔ دستاویز کے مطابق 5 سال میں 44 ہزار سے زائد شناختی…

سونے کی کان کنی میں مرکری کے استعمال پر پابندی عائد

پشاور ہائی کورٹ نے سونے کی کان کنی میں مرکری کے استعمال پر پابندی عائد کر دی۔ کوہاٹ میں سونے کی کان کنی میں مرکری استعمال کے خلاف درخواست پر چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد نے سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل…