براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
پوری قوم دہشتگردی کے خاتمے کیلئے فورسز کے کردار کی معترف ہے: صدر مملکت
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پوری قوم دہشت گردی کے خاتمے کیلئے سکیورٹی فورسز کے کردار کی معترف ہے۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کچھی بلوچستان میں آپریشن کے دوران 27 دہشت گرد جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش…
17 جنوری کو عمران خان اور وکلاء نہ بھی آئے تو فیصلہ سنا دیا جائے گا: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ 17 جنوری کو بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وکلا نہ بھی آئے تو فیصلہ سنا دیا جائے گا۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے ’’دنیا نیوز‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جج صاحب نے 190 ملین کیس کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی اور وکلا…
دنیا کی کم عمر ترین آئی ٹی ماہر ارفع کریم کی آج 13 ویں برسی
دنیا کی کم عمر ترین آئی ٹی ماہر ارفع کریم کی آج 13 ویں برسی منائی جارہی ہے۔
ارفع کریم نے محض 9 برس کی عمر میں مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل امتحان پاس کرکے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا تھا، ارفع کریم کو کم عمری میں…
پی اے سی کا اجلاس: گوادر میں ترقیاتی منصوبوں کی بندش، مشنری ناکارہ ہونے کا سخت نوٹس
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین اصغر علی ترین کی زیر صدارت گوادر میں اجلاس ہوا۔
اجلاس میں کمیٹی کو ترقیاتی منصوبوں اور جاری سکیموں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی، اجلاس کو ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے بریفنگ دی، ڈائریکٹر جنرل…
قومی اسمبلی میں لاس اینجلس میں آتشزدگی کے متاثرین کیساتھ اظہار یکجہتی کی قرارداد پیش
قومی اسمبلی میں لاس اینجلس میں آتشزدگی کے متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کی قرارداد پیش کی گئی۔
قرارداد کے متن میں کہا گیا کہ لاس اینجلس میں تباہ کن آگ نے املاک کو بے پناہ نقصان پہنچایا، لاتعداد خاندان بے گھر اور جانی و مالی نقصان ہوا،…
تحریک انصاف نے پارٹی کے مالی امور کیلئے فنانس بورڈ تشکیل دیدیا
تحریک انصاف نے پارٹی کے مالی امور کیلئے فنانس بورڈ تشکیل دے دیا۔
پی ٹی آئی فنانس بورڈ کے ٹی اوآرز بھی جاری کر دیئے گئے، فنانس بورڈ پر پارٹی کے تمام معاملات کی ذمہ دار ہوگی، ایڈیشل سیکرٹری فردوس شمیم نقوی نے بورڈ کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔…
اگرجوڈیشل کمیشن نہیں بنتا اگلی نشست کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا: سلمان اکرم راجہ
سیکرٹری جنرل تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ اگرجوڈیشل کمیشن نہیں بنتا توپھراگلی نشست کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔
نجی ٹیوی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کہ کابینہ میں کہا گیا برطانوی معاہدے کی تشہیرنہ…
خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 8 خوارج ہلاک
پاک فوج نے خیبرپختونخوا میں 2 کارروائیوں کے دوران 8 خوارج کو ہلاک کردیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے 12 اور 13 جنوری کوخیبرپختونخوا میں 2 کارروائیاں کیں جن میں 8 خوارج کو جہنم واصل کیا گیا۔…
کوئٹہ:سنجدی کی کوئلہ کان میں سرچ آپریشن مکمل، تمام 12 لاشیں نکال لی گئیں
5 روز قبل دھماکے سے بیٹھ جانے والی سنجدی کی کوئلہ کان کو سرچ آپریشن مکمل ہونے کے بعد سیل کردیا گیا۔
چیف مائنز انسپکٹر کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سنجدی میں گیس بھرنے کے بعد دھماکے سے کان بیٹھنے کے واقعے کے بعد کان میں سرچ آپریشن مکمل کرلیا…
9 مئی کو لوگوں کا کور کمانڈر ہاؤس میں جانا سکیورٹی بریچ تھا، کیا ان واقعات میں کسی فوجی افسر کا…
فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت میں آئینی بینچ نے سوال کیا کہ 9 مئی کو لوگوں کا کو کمانڈر ہاؤس میں جانا سکیورٹی بریچ ہے، کیا اس دوران کوئی مزاحمت کی گئی؟
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے جسٹس امین الدین…