براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے اعلان کے باوجود ائیر ایمبولینس منصوبہ شروع نہ ہوسکا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کےاعلان کے باوجود ائیر ایمبولینس منصوبہ شروع نہ ہوسکا۔
ذرائع کے مطابق ائیر ایمبولینس منصوبےکیلئے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں رقم مختص کی گئی تھی لیکن کرم تنازع کے دوران بھی سرکاری ہیلی کاپٹر کو بطور ائیر ایمبولینس…
پشاور ہائیکورٹ: سونے کی کان کنی میں مرکری کے استعمال پر پابندی عائد
پشاور ہائیکورٹ نے کان کنی میں میں مرکری کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔
پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار نےکوہاٹ میں سونے کی کان کنی میں مرکری استعمال کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔
دوران سماعت وکیل درخواست…
کراچی میں ٹھنڈی ہواؤں کا راج، کم سے کم پارہ کتنا رہا؟
محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں آئندہ 24گھنٹوں کےدوران موسم سرد اور خشک رہنےکا امکان ظاہر کیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج کم سے کم درجہ حرارت 10.8 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔
محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران…
تھر میں بچوں کی شرح اموات کی خبروں کو زیادہ اچھالا جاتا ہے: بلاول بھٹو
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ تھر میں بچوں کی شرح اموات کی خبروں کو زیادہ اچھالا جاتا ہے۔
ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سندھ میں بچوں کی شرح اموات میں…
تاخیری حربوں میں عمران خان نے پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے: عطاتارڑ
مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر اطلاعات عطاتارڑ کا کہنا ہے کہ تاخیری حربوں میں بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے ۔
قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ یہ میگا کرپشن اسکینڈل سے اس لیے بھاگ رہے ہیں کہ…
پنجاب کے بیشتر شہروں میں فضائی آلودگی برقرار، رحیم یار خان سب سے زیادہ مضرِ صحت
پنجاب کے بیشتر شہروں میں فضائی آلودگی برقرار ہے۔
آج صبح رحیم یار خان میں سب سے زیادہ 433 پارٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کیے گئے، شیخوپورہ میں 294، لودھراں 233 اور راولپنڈی میں 227 پارٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کیے گئے۔
سندھ اور پنجاب کے میدانی…
پاکستان کا جی-77 اور چین کیلئے عالمی چیلنجز سے نمٹنے کی حکمت عملی پر زور
پاکستان نے ترقی پذیرممالک کی تنظیم جی-77 اور چین کے لیے عالمی چیلنجز سے نمٹنے کی حکمت عملی پر زور دیا ہے۔
نیویارک میں ترقی پذیرممالک کی تنظیم جی-77 اور چین کی سربراہی عراق کو سونپنےکی تقریب منعقد ہوئی جس میں اقوام متحدہ میں پاکستان کے…
لوئرکرم: امن معاہدے کے تحت قبائل کے 2 مورچے گرا دیے گئے
لوئرکرم میں امن معاہدے کے تحت قبائل کے 2 مورچے گرا دیے گئے۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق لوئر کرم میں قبائل کے2 مورچے مسمار کردیے گئے ، خارکلی اور بالش خیل میں فریقین کا ایک ایک بنکر مسمار کیا گیا۔
ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ امن معاہدے کے…
یہ مذاق رات ہیں، مذاکرات نہیں، پی ٹی آئی والوں کی نیتوں پر 100 فیصد شک ہے: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ میری اوقات نہیں کہ مذاکرات ناکام یا کامیاب بناؤں، مجھے پی ٹی آئی والوں کی نیتوں پر 100 فیصد شک ہے۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی والے وقت گزار رہے ہیں ان کے مقاصد کچھ…
اپوزیشن نے وزیراعظم کی بات مان لی، قومی اورپنجاب اسمبلی میں ’اووو‘ کی آواز نکال کر احتجاج
وزیراعظم شہباز شریف کا احتجاج کیلئے جاپان کا بتایا گیا طریقہ اپوزیشن نے اختیار کرلیا۔
چند روز قبل وزیراعظم نے ایک تقریب میں کہا تھا کہ جاپان میں لوگ احتجاج کےلیے دوسروں کو تنگ نہیں کرتے اور صرف مخصوص آواز ’اووو اووو‘ نکال کراحتجاج…