براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
تونسہ بیراج کےکم پانی میں پھنسی 5 بلائنڈ انڈس ڈولفنز کو ریسکیوکرلیا گیا
لاہور: وزیراعلیٰ مریم نواز کے نوٹس پر محکمہ وائلڈ لائف پنجاب نےکارروائی کرتے ہوئے تونسہ بیراج کے کم پانی میں پھنسی 5 بلائنڈ انڈس بے بی ڈولفنز کو کامیابی سے ریسکیو کرلیا۔
ترجمان محکمہ وائلڈ لائف پنجاب کے مطابق متعدد شکاریوں کو گرفتار کرکے…
قوم کا امن خراب کرنے کی کسی بھی کوشش کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا: آرمی چیف کی سیاستدانوں سے گفتگو
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم برائی کی قوتوں کے خلاف متحد ہیں، دشمن سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، یہ جنگ جاری ہے اور اسے منطقی نتیجے تک پہنچائیں گے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم…
ڈیل کا دباؤ پی ٹی آئی پر نہیں، حکومت پر ہے تبھی سزا مؤخر ہوئی: علیمہ خان کا ردعمل
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ مؤخر ہونے پر ردعمل میں کہا ہے کہ ڈیل کا دباؤ پی ٹی آئی پر نہیں، حکومت پر ہے، تبھی سزا مؤخر ہوئی۔
اڈیالا جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں علیمہ خان…
کوئی پاسبان قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تضحیک نہیں کرسکتا، آپکی ریڈ لائن پاکستان ہونی چاہیے:…
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ اگر منہ پر ہاتھ پھیر کر کہوں کہ تمہارا ہیٹراتاروں گی تو عوام خدمت کیسے ہوگی؟ کوئی پاسبان کسی کے بہکاوے میں آکر ملک پر حملہ نہیں کرسکتا، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تضحیک نہیں کرسکتا، آپ کی ریڈ لائن…
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 27 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے علاقے کچی میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں 27 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے ٹھکانے پر مؤثر کارروائی کی اور ٹھکانے کا گھیراؤ کیا، شدید فائرنگ کے تبادلے میں 27…
پی ٹی آئی کی درخواست پرمذاکراتی کمیٹیوں کا تیسرا اجلاس 16 جنوری کو طلب
قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پرمذاکراتی کمیٹیوں کا تیسرا اجلاس 16 جنوری کو طلب کرلیا۔
ذرائع کے مطابق اسد قیصر نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور مذاکراتی عمل پر مشاورت کی۔…
برطانیہ میں پاکستانی کمیونٹی کیخلاف نفرت انگیز بیانات پر دفتر خارجہ کا ردعمل آگیا
برطانیہ میں پاکستانی کمیونٹی کے خلاف حالیہ نفرت انگیز بیانات پر دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا۔
ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ پاکستان برطانیہ دوستی گرم جوشی اور اعتماد کی علامت ہے، 1.7 ملین پاکستانی…
پہلی گورنرز کانفرنس، سیاست پیچھے، ریاست آگے
گورنر ہاؤس کراچی میں ملکی تاریخ کی پہلی گورنرز سمٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں پانچوں صوبوں کے گورنر شریک ہوئے۔
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی میزبانی میں منعقد اس سمٹ میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کُنڈی،…
ٹل پارا چنار روڈ محفوظ بنانےکیلئےاہلکاروں کی بھرتی شروع
کرم کی مرکزی شاہراہ ٹل پارا چنار روڈ محفوظ بنانےکے لیے اہلکاروں کی بھرتی کا عمل شروع کردیا گیا۔
سرکاری ذرائع کے مطابق ٹل پارا چنار روڈ محفوظ بنانےکے لیے پولیس اہلکاروں کی بھرتیوں کا عمل شروع کردیا گیا ہے اور اسپیشل پروٹیکشن فورس کی بھرتی…
پاکستان، سعودیہ کے درمیان حج 2025 کا معاہدہ طے، عازمین کو کیا سہولیات ملیں گی؟
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج 2025 کا معاہدہ طے پاگیا۔
سعودی وزارت حج کے مطابق وفاقی وزیر چوہدری سالک اور سعودی وزیرحج ڈاکٹرتوفیق الربیعہ نے معاہدے پردستخط کیے جس کے تحت ایک لاکھ79 ہزار 210 پاکستانی رواں سال فریضہ حج ادا کریں گے۔…