براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

ڈیل کا تاثر غلط ہے، القادر کیس کا حکومت کیساتھ مذاکرات سے کوئی تعلق نہیں: سلمان اکرم راجہ

پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ القادر ٹرسٹ کیس کے فیصلے کا حکومت کے ساتھ مذاکرات سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف القادر ٹرسٹ فیصلہ مؤخر ہونے کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے…

لاہور:گنگارام اسپتال کی سوشل ویلفیئر آفیسر کا جعلی دستخط سے لاکھوں بٹورنے کا انکشاف

لاہور کےگنگارام اسپتال کی سوشل ویلفیئر آفیسر کا جعلی دستخط کے ذریعے لاکھوں روپے بٹورنے کا انکشاف ہوا ہے۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر کے مراسلے نے لاکھوں کی جعلسازی کا بھانڈہ پھوڑ دیا ہے۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر کے مراسلے میں…

کراچی میں 100 سے زائد ہندوجوڑوں کی اجتماعی شادی کی یادگار تقریب

کراچی کےریلوے گراؤنڈ میں 105 ہندوجوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پاکستان ہندوکونسل کےزیراہتمام کراچی کےریلوے گراؤنڈ میں 105 ہندوجوڑوں کی اجتماعی شادی کیلئے خوبصورت تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ شادی کی تقریب میں ہزاروں…

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ تیسری بار مؤخر

190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف دائر ریفرنس کا فیصلہ تیسری بار مؤخر ہو گیا۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کا فیصلہ اڈیالہ جیل میں سنانا تھا۔ جج ناصر…

26 نومبر احتجاج، بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت کی 3 درخواستیں مسترد

پی ٹی آئی کے 26 نومبر کے احتجاج کے معاملے پر بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دی گئیں۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے بشریٰ بی بی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی جس دوران بشریٰ بی بی کے وکیل خالد یوسف چوہدری نے…

دشمن طاقتیں بانی پی ٹی آئی کے ذریعے پاکستان کیخلاف سازش کررہی ہیں: رانا تنویر

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ دشمن طاقتیں بانی پی ٹی آئی کے ذریعے پاکستان کے خلاف سازش کررہی ہیں۔ شیخوپورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا تنویر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی سوچ ٹھیک ہوگی تو ان کے معاملات بھی…

کراچی میں تیز ہواؤں سے سردی کی شدت میں اضافہ

شہر قائد میں میں تیز ہواؤں نے سردی کی شدت میں اضافہ کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج کم سے کم درجہ حرارت 10.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا اور آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے جب کہ شہر میں وقفے…

جے یو آئی اور پی ٹی آئی کے سیاسی رابطے ٹوٹ گئے، وجہ کیا بنی؟

صدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ جے یو آئی اور پی ٹی آئی کے سیاسی رابطے ٹوٹ گئے ہیں جس کی وجہ 26 ویں آئینی ترمیم بنی ہے۔ جے یو آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل سے حکومت کیساتھ کیے جانے والے مذاکرات میں ہمیں اعتماد میں نہیں لیا گیا…

کراچی سے بیرون ملک جاتے ہوئے مزید 13 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے( ایف آئی اے) کے امیگریشن سیل کے عملے نے کراچی ائیرپورٹ سے اٹلی، سعودی عرب، قطر، تنزانیہ اور دیگر ممالک جاتے ہوئے مزید 13 افراد کو آف لوڈ کر دیا۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق عمرہ زائرین عبدالخالق، حق نواز، اکرام اللہ،…

امریکا، سویڈن، سعودیہ سمیت 7 ملکوں سے مزید 52 پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا گیا

امریکا، سویڈن، سعودی عرب اور امارات سمیت 7 ملکوں سے مزید 52 پاکستانیوں کو مختلف الزامات کے تحت بے دخل کر دیا گیا۔ 7 ملکوں سے بے دخل کیے گئے پاکستانیوں میں سے 3 کو کراچی ائیرپورٹ پر گرفتار کر لیا گیا جبکہ دیگر کو گھروں کو جانے کی اجازت دے…