براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیا ہے؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ آج صبح 11 بجے سنایا جائے گا۔ جج احتساب عدالت ناصر جاوید رانا پیر کی صبح 11 بجے اڈیالہ جیل میں…

حکومت، اپوزیشن نے قصیدے پڑھے،اس بار اس مولوی نے 2 کشتیوں میں پیر رکھا اور پار ہوا،فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہم نے پہلی بار دیکھا حکمران اور حزب اختلاف ہمارے قصیدے پڑھ رہے تھے، اس بار اس مولوی نے دو کشتیوں پر پاؤں رکھا اور پار ہوگیا۔ ملتان میں جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل…

جماعت اسلامی کا کراچی میں سی ویو پر فلسطینیوں سے یکجہتی کیلئے غزہ مارچ

جماعت اسلامی کی جانب سے سی ویو روڈ کراچی پر اسرائیلی دہشت گردی اور اہل غزہ سے اظہار یکجہتی کے لیے غزہ مارچ کیاگیا۔ مارچ کا آغاز نشانِ پاکستان سے کیا گیا، جس میں مرد، خواتین، بزرگ اور بچےبھی بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔ مارچ میں موجود…

سندھ کے عوام نے دریائے سندھ سے کینال نکالنےکو مستردکردیا: پیرصدرالدین شاہ

دریائے سندھ بچاؤ بیداری مارچ عمرکوٹ پہنچ گیا، عمرکوٹ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جی ڈی اے سندھ کے صدر پیر صدر الدین شاہ راشدی نے کہا سندھ کے عوام نے دریا سندھ سےکینال نکالنے کومسترد کردیا ہے۔ پیر صدر الدین شاہ راشدی نےکہا کہ حکمرانوں کی…

ڈپٹی کمشنر کے احکامات کے باوجود کرم میں بنکرز گرائے نہ جاسکے

ڈپٹی کمشنر کے احکامات کے باوجودکرم میں بنکرز گرائے نہیں جاسکے ہیں۔ گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر نے سی اینڈ ڈبلیو ایکسیئن کو بالش خیل اور خار کلے میں بنکرز گرانے کا حکم جاری کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق ایک فریق نے دو روز تک بنکرز مسمار نہ کرنے کی…

مذاکرات کے حق میں ہوں لیکن مجھے پی ٹی آئی والوں کی نیک نیتی پر شک ہے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ میں مذاکرات کے حق میں ہوں لیکن مجھے پی ٹی آئی والوں کی نیک نیتی پر شک ہے۔ سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہناتھاکہ کل 190 ملین پاؤنڈ کی سماعت ہے، ماضی میں حکمرانوں پر الزامات لگتے رہے…

ہسپانوی شکاری نے چترال میں سیزن کےدوسرےکشمیری مارخورکا شکار کرلیا

ہسپانوی شکاری نے چترال میں سیزن کےدوسرے کشمیری مارخور کا شکار کرلیا۔ ڈویژنل فاریسٹ آفیسر (ڈی ایف او ) وائلڈلائف فاروق نبی کے مطابق ہسپانوی شکاری نے چترال کے علاقےگہریت گول کنزر وینسی میں شکار کیا۔ ڈی ایف او وائلڈ لائف کے مطابق شکاری…

سانگھڑ کی باہمت خاتون ایمبولینس ڈرائیور ارم دیگر خواتین کیلئے مثال بن گئیں

سندھ کے ضلع سانگھڑ کی باہمت لڑکی جو فرسودہ نظام میں خواتین کے لیے ہوا کے جھونکے سے کم نہیں جہاں خواتین دوسرے شعبوں میں اپنا نام بنارہی ہیں وہیں ارم نے ایمبولینس چلانے سے جیسے مشکل کام کو چنا ہے۔ سندھ کے ضلع سانگھر کی مصروف ترین شاہراہ سے…

عثمان بزدار دور میں ڈی جی خان میں کروڑوں روپےکی مالی بے ضابطگی کا انکشاف

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی جانب سے اپنے دور میں ضلع ڈی جی خان میں مالی بے ضابطگی کا انکشاف ہوا ہے۔ عثمان بزدار کے خلاف پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی۔ رپورٹ کے مطابق ڈی جی خان میں سرکاری…

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیوں میں 9 خوارج ہلاک

شمالی وزیر ستان میں سکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیوں میں 9 خوارج ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے دوسلی میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا، آپریشن کے دوران سکیورٹی…